01/10/2026
کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری!
غزر فٹسال ایرینا میں اب کھیل کا انداز بدلنے جا رہا ہے، اب ہم فٹسال کے ساتھ ساتھ کرکٹ بھی کھیل سکتے ہیں! 🏏⚽
ہماری بہترین کوالٹی کی کرکٹ پچ اگلے 2 دن میں ایرینا پہنچ رہی ہے، جس کے بعد آپ دن اور رات کسی بھی وقت شاندار ماحول میں کرکٹ کا مزہ لے سکتے ہیں۔
آپ کے لیے کیا کچھ خاص ہے؟
✅ نئی کرکٹ پچ — زبردست میچز کے لیے تیار
✅ بہترین فلڈ لائٹس — رات کے وقت بہترین کھیل کا تجربہ
✅ دن اور رات کے سلاٹس — اپنی سہولت کے مطابق بکنگ کریں
اپنی ٹیم کو اکٹھا کریں، اپنی تیاریاں مکمل کریں اور اپنے پسندیدہ کھیل کا لطف اٹھانے کے لیے تیار ہو جائیں!
📍 لوکیشن: غزر فٹسال ایرینا
📞 بکنگ اور معلومات کے لیے: 0310 9327098
سلاٹس کی بکنگ جلد شروع ہو رہی ہے—نیچے کمنٹس میں اپنی کرکٹ ٹیم کو ٹیگ کریں! 👇💥
_ستقبل:
ہم صرف سہولیات نہیں بڑھا رہے، بلکہ ایک نیا انقلاب لا رہے ہیں.
فی الحال کرکٹ اور فٹسال ایک ہی ایرینا میں کھیلے جائیں گے، لیکن ہمیں یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ کرکٹ کا ایک الگ سے مکمل کورٹ (Court) غزر فٹسال ایرینا کے ساتھ ہی بہت جلد تیار ہو جائے گا! اس کے بعد فٹسال اور کرکٹ دونوں الگ الگ کورٹس پر ایک ساتھ کھیلے جا سکیں گے۔ ⚽🏏
لیکن کہانی یہی ختم نہیں ہوتی...
ہم کچھ سرپرائز گیم کورٹس بھی تیار کر رہے ہیں۔ بہت جلد آپ صرف ایک ایرینا نہیں، بلکہ ایک مکمل اسپورٹس کمپلیکس (Sports Complex) دیکھیں گے! 🏆🔥
بہت سی نئی اور زبردست تبدیلیاں آنے والی ہیں۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیں! 💯