India vs south africa live match
Crick vibe PK
CrickvibePK – Pakistan aur India ke cricket fans ke liye ek zabardast jagah!
Live updates ⚡ | Match analysis 🏏 | Mazedaar memes 😂 | Cricket ka asli vibe sirf yahan!
27/10/2025
🔥 Cricket Vibe on Fire! 🔥
Three modern-day giants — Rohit Sharma, Babar Azam, and Virat Kohli — setting new benchmarks in world cricket! 💪🏏
🏹 Rohit Sharma: 4231 Runs | 151 Innings
🌟 Babar Azam: 4223 Runs | 121 Innings
🔥 Virat Kohli: 4188 Runs | 117 Innings
Consistency, class, and pure passion — this is what makes cricket more than just a game! ❤️
---
20/08/2025
---
🚨 "بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی پلیئر نہیں ہے؟" 🤔
کیا واقعی؟ یا پھر یہ صرف بلاوجہ کی تنقید ہے؟
ذرا ایک نظر ڈالیں نمبرز پر ⬇️
🔥 کرس گیل (یونیورس باس)
75 اننگز | 1899 رنز | اوسط: 27.9 | SR: 137 | 14 ففٹیز | 2 سنچریز
🔥 اے بی ڈویلیئرز (مسٹر 360)
75 اننگز | 1672 رنز | اوسط: 26 | SR: 135 | 10 ففٹیز
🔥 بابر اعظم (جسے “ٹی ٹوئنٹی پلیئر” نہیں مانا جاتا)
121 اننگز | 4223 رنز | اوسط: 40 | SR: 129 | 36 ففٹیز | 3 سنچریز
👀 اسٹرائیک ریٹ کا فرق؟
بابر: 129 ✅ | گیل: 137 | اے بی: 135
یعنی صرف 6–8 رنز کا فرق فی 100 گیندوں پر!
⚡ لیکن بابر کے پاس:
✔️ سب سے زیادہ اوسط
✔️ سب سے زیادہ ففٹیز
✔️ سب سے زیادہ سنچریز
✔️ سب سے زیادہ رنز جیتے ہوئے میچز میں (2699)
✔️ اور تینوں سنچریز SENA ٹیموں (SA, ENG, NZ, AUS) کے خلاف!
👇 حقیقت یہ ہے:
اے بی ورلڈکپ کبھی نہیں جیت سکے
گیل نے دو T20 ورلڈکپ جیتے، لیکن ٹیم کے ساتھ… اکیلے نہیں!
💬 اب سوال یہ ہے:
کیا بابر واقعی "ٹی ٹوئنٹی پلیئر" نہیں؟
یا پھر ہم صرف غیرضروری تنقید کے عادی ہوچکے ہیں؟
18/08/2025
سوال تو بنتا ہے ؟
17/08/2025
🚨BREAKING NEWS🚨: Pakistan’s squad for the Tri-Series and Asia Cup 2025 has been announced.
Babar Azam and Mohammad Rizwan are OUT.
13/08/2025
یہی صورتحال… مگر نتیجہ بالکل مختلف!
اصل بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دباؤ میں بھی سنبھل جائے، حریفوں کو جواب دے اور اپنی ٹیم کو جیت کے قریب لے جائے۔
جعلی بادشاہ؟ وہ بس رنز کے لیے بیٹنگ کرتا ہے، لیکن مشکل وقت میں قدم کانپ جاتے ہیں اور وکٹ گفٹ کر آتا ہے۔
یہ فرق ہے حقیقی کنگ اور نمبر پورا کرنے والے کھلاڑی میں! 👑🏏
اللہ جب اپنی طاقت کا ہلکا سا نمونہ دکھاتا ہے تو انسانوں پر ایسے عذاب نازل ہوتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
04/08/2025
زخمی جسم، ٹوٹی ہوئی بازو، ڈاکٹرز نے بیٹنگ سے منع کیا…
مگر جب ملک کو ضرورت تھی، ووکس درد بھلا کر میدان میں اُترا!
حوصلہ دکھایا، لڑا، تکلیف سہی…
میچ نہ جتوا سکا، مگر دل ضرور جیت لیے! ❤️🔥
کرس ووکس — ایک سچا جنگجو! 🏏🇬🇧
Pakistan champion vs west indies champion 2025 full highlights
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
15100