03/09/2026
🏆 راجپوت کلب ٹورنامنٹ (6) — سیزن 2026 🏆
🏏 گرینڈ فائنل میچ 🏏
🔥 ملک سٹار 🆚 ینگ نیو بڑکی 🔥
📅 05 ستمبر 2026 — بروز ہفتہ
📍 بمقام: طارق شریف سمارٹ سٹی کرکٹ گراؤنڈ، بڑکی
🏏 زیرِ اہتمام: بڑکی کرکٹ آرگنائزیشن
✨ دو مضبوط ٹیمیں، ایک ٹائٹل، ایک چیمپئن!
🏆 فائنل کا تاج کس کے سر سجے گا؟
تمام کرکٹ شائقین کو فائنل میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت! ❤️🏏
03/09/2026
🏏 BSL سیزن 7 — جلد آرہا ہے! 🏆
بڑکی کرکٹ آرگنائزیشن (BCO) کے زیرِ اہتمام بڑکی سپر لیگ (BSL) سیزن 7، 2026-27 کا شاندار انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
کرکٹ کے میدان میں ایک بار پھر جوش، جذبے، مقابلے اور بہترین کرکٹ کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ اس سیزن میں ٹیمیں اور کھلاڑی ایک نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور BSL سیزن 7 کی چیمپئن ٹرافی کے حصول کے لیے بھرپور مقابلہ کریں گے۔
🏅 BSL سیزن 7 کمیٹی
👑 سپریم لیڈر: راجہ رشید صاحب
🏆 چیئرمین: مرزا عمیر ایڈووکیٹ، راجہ محمد نیاز
⭐ ممبر: گل خان
🔥 نیا سیزن، نیا جوش، نئی کہانی اور نئے چیمپئن کی تلاش!
🏏 BSL Season-7 — Coming Soon... 🚀
بڑکی کرکٹ آرگنائزیشن (BCO)
16/08/2026
🏆🇵🇰 جشنِ آزادی 9 سائیڈ انڈر بڑکی کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
🎉 چیمپئن: حیدر کلب 🏆
حیدر کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جشنِ آزادی 9 سائیڈ انڈر بڑکی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 👏🔥
🏆 بہت بہت مبارک ہو حیدر کلب!
🇵🇰 جشنِ آزادی — کرکٹ کے نام 🇵🇰
15/08/2026
🏏 1st Super 4 One-Day Tournament — Under Barki
💰 Total Prize: 30,000
💵 Entry: 1,500
👑 Chief Organizers: Shabeer King، Choudri Jamal، Qasim Lefti
خصوصی تعاون: راجہ فیضان KSA