GBHS Sanghori SS Gujar Khan

Website

GBHS Sanghori SS Gujar Khan GBHS SANGHORI SS GUJAR KHAN

28/09/2026
"سالانہ امتحانات میٹرک 2026ء میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے تمام ممتاز طلبہ، معزز والدین، اساتذہ کرام اور اہلِ علاقہ ...
06/08/2026

"سالانہ امتحانات میٹرک 2026ء میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے تمام ممتاز طلبہ، معزز والدین، اساتذہ کرام اور اہلِ علاقہ کو دلی مبارکباد و تحسین پیش کی جاتی ہے۔"
منجانب: ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سنگھوری سرور شہید

01/04/2026

محترم والدین!
اپ کو اگاہ کیا جا رہا ہے کل سے سکول کے اوقات کار صبح *8:00* سے *1:30* تک ہیں اور *جمعہ* کو بھی سکول بند رہا کرے گا۔
اپنے بچوں کو مکمل یونیفارم میں وقت پر سکول بھیجیں۔
شکریہ

*سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2026 کی چند تصویری جھلکیاں*
31/03/2026

*سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2026 کی چند تصویری جھلکیاں*

This isn’t goodbye—it’s a new beginning. You leave with memories, friendships, and lessons that will stay forever.Believ...
28/03/2026

This isn’t goodbye—it’s a new beginning. You leave with memories, friendships, and lessons that will stay forever.

Believe in yourself, work hard, and keep moving forward.

Good luck, Class 10—you’ll always be remembered. 🌟

10/03/2026

السلام علیکم۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سکولوں سے کوئی چھٹیاں نہیں ہیں۔ امتحانات اپنے معمول کے مطابق ہوں گے۔
تمام بچے سکول پہنچیں۔

10/01/2026

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی

اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

فیصلہ موسم کی شدت، طلباء کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

23/10/2025

*موضوع: اطلاع برائے ماہانہ ٹیسٹ سیریز (اکتوبر) اور والدین-اساتذہ میٹنگ (PTM)*
​قابلِ احترام والدین/سرپرست،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
​اس سرکلر کا مقصد آپ کو آئندہ تعلیمی سرگرمیوں سے آگاہ کرنا ہے۔
*​1. ماہانہ ٹیسٹ سیریز* :
​آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ طلباء کی تعلیمی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ماہانہ ٹیسٹ سیریز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
*​آغازِ ٹیسٹ: بروز سوموار، 27 اکتوبر*
*​مقصد* : طلباء کی تعلیمی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ اور بہتری کے مواقعوں کی نشاندہی کرنا۔
*​2. والدین سے گزارشات* :
​بچوں کی بہترین کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے آپ کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ لہذا، آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ:
بچوں کے اوقاتِ مطالعہ (Study Hours) پر خصوصی توجہ دیں۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچے اپنا سکول کا کام (ہوم ورک) روزانہ آپ کی نگرانی میں مکمل کریں۔
ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے ایک مناسب ٹائم ٹیبل ترتیب دینے میں ان کی مدد کریں۔
*3. پیرنٹ ٹیچر میٹنگ (PTM):*
ان امتحانات کے اختتام پر ایک "والدین-اساتذہ میٹنگ" (PTM) کا انعقاد کیا جائے گا۔
مقصد: اس میٹنگ میں اساتذہ آپ کے ساتھ بچے کی مجموعی تعلیمی کارکردگی، رویے اور بہتری کے پہلوؤں پر انفرادی طور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
*تاریخِ PTM* : میٹنگ کی حتمی تاریخ اور اوقات کا اعلان امتحانات کے بعد جلد ہی کر دیا جائے گا۔
میٹنگ میں آپ کی بروقت شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی اور یہ آپ کے بچے کے تعلیمی سفر پر گہرے مثبت اثرات مرتب کرے گی۔
ہم آپ کے بھرپور تعاون کے منتظر ہیں۔
شکریہ۔
منجانب:
*گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سنگھوری سرور شہید*

Address

SANGHORI SARWAR SHAHEED
Gujar Khan
37360094

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Sanghori SS Gujar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category