15/10/2025
Happy Birthday Babar Azam 👑
Your brilliance continues to inspire the every season💛
Offcial Cricket League .Basic moto on root level prmote cricket and produse a many crickter through
15/10/2025
Happy Birthday Babar Azam 👑
Your brilliance continues to inspire the every season💛
05/10/2025
Happy Birthday PrideOfPakistan
in chains, your courage leads the nation.
May Allah bless you with freedom and long life.
You’re not just a leader — you’re a movement. 🇵🇰🔥
08/09/2025
🇵🇰 Congratulations Pakistan!
Power. Passion. Glory.
Pakistan lifts the Tri-Nation Series trophy! 🏆🔥
30/03/2025
Eid Mubarak from all of us at GSL! ✨🌙
Stay tuned for special Eid shows coming your way soon 🔜👀
21/03/2025
ویلڈن گوجرانوالہ سپر لیگ GSL پلیئر حسن نواز
حسن نواز نے اپنے تیسرے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کیا اور اپنے ملک کا نام روشن کیا جس پر چئیرمین جی ایس ایل عمران حسین نے جی ایس ایل پلیئر حسن نواز کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
09/08/2024
ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہو.
آج آپ نے اولمپکس کا 118 سالہ ریکاڑد توڑ کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا. ہم پاکستانیوں کی خوشی اور فخر کا سبب بنے.
اللہ تعالی مستقبل میں بھی آپ کو ایسی کامیابیاں عطا کرے اور آپ اپنے ملک کا نام روشن کریں....
میری طرف سے پوری قوم کو مبارکباد
An Olympic record and a gold medal, what else could you ask ?
What a great performance for a first title! 🥇
Champion
29/06/2024
🏏🏏
کل بروز اتوار دن 1:00 بجے ڈی سی کالونی کرکٹ اسٹیڈیم
بڑا ٹاکرا بڑا کرکٹ میلہ
28/06/2024
الحمداللہ انڈر جی ایس ایل 2024 اپنے آخری مراحل میں داخل پہلا سیمی فائنل ینگ ماڈل ٹاؤن کرکٹ کلب اور پی اے ایلومینیم کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ینگ ماڈل نے یہ میچ باآسانی جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور مین آف دی میچ بابر علی قرار پائے
ویلڈن ٹیم ینگ ماڈل ٹاؤن
17/06/2024
❤🌹
🏏🏏🏏👍
16/06/2024
Brilliatn Performance by Captain Of Young Heroes c c Usman Hafeez
3 wickets 4/3
15/06/2024
الحمداللہ انڈر جی ایس ایل 2024 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا میلہ جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں سجایا گیا جس میں گوجرانوالہ کی مقامی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا افتتاحی میچ گوجرانوالہ یونائیٹڈ اور ینگ ہیروز کے درمیان کھیلا گیا ینگ ہیروز نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ اوورز میں 188 رنز کا ٹارگٹ دیا اور انکی طرف سے راج نے 27 بالز پر 46 رنز کی اننگ کھیلی گوجرانوالہ یونائٹڈ کے کپتان میاں اظہر نے اپنے 4 اوورز میں 35 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا جبکہ گوجرانوالہ یونائٹڈ 188 رنز کا ہدف پورا نا کر سکی اور یوں وہ 123 رنز پر آل آوٴٹ ہوگئ اور وقار نے 26 بالز پر 52 رنز کی شاندار اننگ کھیلی , ینگ ہیروز کے کپتان عثمان نے اپنے 4 اوورز صرف 5 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا اور مین آف دی میچ قرار پائے آج افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی خرم شہزاد سی او نائیس میڈیا پروڈکشن تھے چئیرمین جی ایس ایل عمران حسین اور خرم شہزاد نے کھلاڑیوں کو یونیفارم ڈسٹری بیوٹ کیے