5 گلاس دودھ پئیں اور درخت کو پکڑ کر ہلائیں لیکن نہیں ہلے گا۔۔😒
اب ایک گلاس بھنگ پی کر صرف درخت کو دیکھیں تو ہلنا شروع کر دے گا۔۔😂
Happy Sunday
Zafar Iqbal Ghumman
Zafar Iqbal
گِلہ ایک بار ہی کیا جاتا ہے.
اور پھر اپنی بات کی اہمیت دیکھی جاتی.
مستنصر حسین تارڑ
کچھ رشتے ہماری برداشت کی وجہ سے قائم ہوتے ہیں اور اسی وقت تک قائم رہتے ہیں جب تک برداشت کی طاقت ہوتی ہے...
(شب بخیر)
صبح بخیر ❤️
السلام علیکم
کسی انسان کی سب سے بڑی خیر خواہی دوسرے انسان کی آخرت کی خیر خواہی ہے
(جمعہ مبارک)
ضرور سنیں اور اگر دل کو لگے تو شیئر بھی کریں ۔
السـلام علـیکم ورحمتہ اللہ وبركاتـہ
مسکراہٹ اور معذرت رشتوں کو مضبوط کرتی ہے۔
(صبح بخیر)
کچھ لوگوں کا ساتھ ہمارے لئے باعثِ رحمت ہوتا ہے
ایسے لوگوں کے ساتھ جب بھی دوریاں بڑھنے لگیں تو معافی مانگ لیا کریں۔
(صبح بخیر)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala