everyone like and share plz
Ali Pur Chatha Cricket
Sports
06/06/2026
تحصیل علی پور چٹھہ کے 2 نوجوان ابھرتے ھووے ستارے جنہوں نے پاکستان کے مختلف پلیٹ فارم پر اپنی پرفارمنس کا لوھا منوایا ۔۔
گزشتہ رات رسولنگر کی سرزمین پر اپنی بہترین باؤلنگ سے علی پور جمخانہ کو فائنل میں کوالیفائی کروایا ۔۔
ویل پلیڈ فضل عباس (فضل پیسر)
ویل پلیڈ چھوٹا جانی (جانی پیسر )
اللہ تعالیٰ مزید عزتاں اور کامیابیاں عطاء فرماے آمین 🏆
06/06/2026
ٹیم انٹر کروانے کیلۓ رابطہ کریں 🎉🎈✨🧨🏅🏆🎖️
06/06/2026
کل بروز اتوار فاینل ڈے رسولنگر ٹورنامنٹ 🎉🎈✨🧨🏅🏆🎖️
سیمی فاینل میچ
شیرا تارڑ !! شانی لکھنوال !! عثمان جان پٹھا !! زیبی پھالیہ
بمقابلہ
حمزہ چیمہ !! شاھزیب آتش !! حامد سیالکوٹ !! فضل پیسر !! جانی پیسر
بلاول کھوکھر الیون رسولنگر
بمقابلہ
علی پور جمخانہ
بلاول الیون ۔با مقابلہ بٹ الیون
زیبی پھالیہ ۔
شیرا تارڑ۔۔
منیب ٹیلر گجرات۔سید قاسم شاہ ۔ذیشان شانی۔۔۔۔
اچھی بٹ حافظ پولا ۔حسن لیفٹی ۔ظہیر شاہ شمریز چیمہ ۔فری چیمہ حسن گڑی شاہو
15اوں سالانہ چودھری سراج دین میموریل فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بامقام رسول نگر کرکٹ سٹیڈیم (بارہ دری)
انٹری فیس 6000
پہلا انعام 150000 بما ٹرافی
دوسرا انعام 70000 بما ٹرافی
چیف ارگنائزر (شاید نعیم جنجوعہ) چیف آرگنائزر افضان ارشد وینس
رابطہ نمبر (03026648419)
کامونکی ٹائگرز بمقابلہ علی پور جمخانہ
رضا آرکےلاھور ارشد پی آر لاھور حماد واہنڈو عمیر کامونکی شیری کامونکی ثقلین کامونکی
بمقابلہ
حامد سیالکوٹ حمزہ چیمہ چھوٹا جانی فضل پیسر وسیم سیٹھ حافظ شان
15اوں سالانہ چودھری سراج دین میموریل فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بامقام رسول نگر کرکٹ سٹیڈیم (بارہ دری)
انٹری فیس 6000
پہلا انعام 150000 بما ٹرافی
دوسرا انعام 70000 بما ٹرافی
چیف ارگنائزر (شاید نعیم جنجوعہ) چیف آرگنائزر افضان ارشد وینس
رابطہ نمبر (03026648419)
استاد جی بسم اللہ رانا صداقت علی رسولنگر کی سرزمین پر ⚔️🗡️🗡️🗡️⚔️⚔️
Prize ceremony
Click here to claim your Sponsored Listing.