Usama KinG Official

Usama KinG Official

Share

Usama 0324 8667283 ...Ac
Leds Tcl and Haier and Refrigerator
automatic washing machine Zero markup on installment 10months installment

21/12/2025
10/06/2024

مہنگے موبائل فون خریدنے والو اس پیغام کو ضرور پڑھیں 😢😢😢😢😢
ایک نو سال کا بچہ مسجد کے کونے میں بیٹھے
چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا
ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ
جانے کیا مانگ رہا تھا؟

کپڑوں میں پیوند لگا تھا
مگر
نہایت صاف تھے
اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے

بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے
اور
وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا
جیسے ہی وہ اٹھا
ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا
اور پوچھا
اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟
اس نے کہا کہ
میرے ابو مر گۓ ھیں
ان کےلئے جنت

میری امی ہر وقت
روتی رہتی ھے
اس کے لئے صبر

میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی ھے
اس کے لئے رقم

اجنبی نے سوال کیا

کیا آب سکول جاتے ھو؟
بچے نے کہا
ہاں جاتا ھوں
اجنبی نے پوچھا
کس کلاس میں پڑھتے ھو؟
نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا
ماں چنے بنا دیتی ھے
وہ سکول کے بچوں کو فروخت کرتا ھوں
بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ھیں
ہمارا یہی کام دھندا ھے
بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رھا تھا

تمہارا کوئ رشتہ دار
اجنبی نہ چاہتے ھوۓ بھی بچے سے پوچھ بیٹھا؟
امی کہتی ھے غریب کا کوئ رشتہ دار نہیں ھوتا
امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی
لیکن انکل جب ھم
کھانا کھا رہے ھوتےہیں
اور میں کہتا ھوں
امی آپ بھی کھانا کھاؤ تو
وہ کہتی ھیں میں نے
کھالیا ھے
اس وقت لگتا ھے
وہ جھوٹ بول رھی ھیں.

بیٹا اگر گھر کا خرچ مل جاۓ تو تم پڑھوگے؟
بچہ:بالکل نہیں
کیونکہ تعلیم حاصل کرنے والے غریبوں سے نفرت کرتے ھیں
ہمیں کسی پڑھے ھوۓ نے کبھی نہیں پوچھا
پاس سے گزر جاتے ھیں
اجنبی حیران بھی تھا
اور
پریشان بھی
پھر اس نے کہا کہ
ہر روز اسی مسجد میں آتا ھوں
کبھی کسی نے نہیں پوچھا
یہاں تمام آنے والے میرے والد کو جانتے تھے
مگر
ہمیں کوئی نہیں جانتا
بچہ زور زور سے رونے لگا
انکل جب باپ مر جاتا ھے تو سب اجنبی بن جاتے ھیں
میرے پاس بچے کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا

ایسے کتنے معصوم ھوں گے
جو حسرتوں سے زخمی ھیں

بس ایک کوشش کیجۓ
اور
اپنے اردگرد ایسے ضروت مند
یتیموں اور بےسہارا کو
ڈھونڈئے
اور
ان کی مدد کیجئے

موبائل اور لوڈ کے دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ لیں

شاید اسکو آٹے کی بوری زیادہ ضرورت ھو

تصویر یا ویڈیو بھیجنے کی جگہ یہ میسج کم ازکم ایک یا دو گروپ میں ضرور شئیر کریں

خود میں اور معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش جاری رکھیں جزاک اللہ

(ایک دفعہ شیر ضرور کیجیئے گا پلیز پڑھ کر)

28/10/2023

After Mian Sahib's meeting, Patwariyo's situation is like this: Drown and die Patwariyo🫡😂😂😂😂😂

03/10/2023

Happy Murshad

19/09/2023

‏دونوں پر 9مئی کو لیکر غداری کے مقدمے تھے ایک نے پریس کانفرنس کی اور وہ محب وطن بن گیا اور دوسرے عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی اور بیٹے کو قبر میں اتار بیٹھا، یہ کیسی غداری ہے جو صرف ایک پریس کانفرنس کے بعد ختم ہو جاتی ہے؟

18/09/2023

تمام جنرلوں،ایجنسیوں اور پولیس کو مبارک ہو کہ میاں عباد فاروق کا بیٹا اس دنیا سے چلاگیا- آپ سب کو مبارک ہو کہ آپ نے ایک خطرناک ، آتنک وادی اور دہشت گرد بچے کو اس دنیا سے اگلے جہاں میں بھجوادیا اور پاکستان کو ایک خطرے سے بچالیا۔

ایک دہشت گرد بیٹے کو دہشت گرد باپ سے اس لئے ملاقات نہیں کرنے دی گئی کیوں کہ وہ تحریک انصاف کا حصہ تھے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Kamoki Near Bhola Peer Darbar
Gujranwala
50661