17/02/2025
السلام علیکم۔
امید کرتے ہیں کہ تمام کاروباری دوست خوش و خرم ہوں گے۔
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ اسکولوں کے سالانہ نتائج کے سلسلے میں چھوٹے مال (ایوارڈ، کپ، کرسٹل شیلڈ اور میڈل) کا کاروبار الحمدللہ اپنے عروج پر ہے.
اللہ کریم کے فضل و کرم سے
ٹاپ سٹار ٹرافی ہب گوجرانوالہ
اپنی نوعیت کا منفرد اور واحد مرکز ہے جہاں سے آپ کو تمام کمپنیز کا مال آپ کی ڈیمانڈ کی گئی تعداد پر بہت معقول ریٹس پر ملے گا۔تو فوراً واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور اپنے مطلب کی معلومات حاصل کریں۔
نوٹ۔۔
ٹاپ سٹار ٹرافی پر صرف تھوک کی قیمتوں اور تعداد پر کام کیا جاتا ہے لہذا مودبانہ گزارش ہے کہ صرف دکاندار حضرات ہی رابطہ کریں۔۔۔
منجانب۔انتظامیہ ٹاپ سٹار ٹرافی ھب گوجرانوالہ
10/01/2024