چیمپئن نے کر دکھایا! 50 کے جی (Sn**ch) مکمل! 🔥✅
**ch
Brother's weightlifting gym
brother's gym
( المعروف اظہر عامر ویٹ لفٹنگ کلب)
اپ کے خیال سے کون سا بچہ جیتا ہے کمنٹ میں بتائیں ؟
بچوں کا ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا جذبہ اور زیادہ سے زیادہ وزن اٹھانے کی محنت دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ ہمارا مقصد صرف وزن اٹھوانا نہیں، بلکہ ان کے اندر خود اعتمادی، ڈسپلن اور آگے بڑھنے کا جنون پیدا کرنا ہے۔
ان چھوٹے چیمپئنز کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں! 💪🏋️♂️
ما شاء اللہ! محض 10 سال کی عمر میں 50 کلو گرام کلین اینڈ جرک! 🏋️♂️🔥 چھوٹی عمر، بڑا جذبہ اور شاندار فیوچر۔ اللہ پاک مزید برکت اور کامیابی دے! 💪✨
"یہ صرف وزن نہیں اٹھا رہا، پاکستان کا روشن مستقبل اٹھا رہا ہے۔" Haider Sultan
**chAndJerk
M Imran Butt صرف 16 سال کی عمر اور 140 کلوگرام کا وزنی چیلنج! 🔥💪
محنت، جنون اور بے خوف جذبے کی زندہ مثال! اس کم عمری میں اتنی زبردست طاقت اور بہترین تکنیک کا مظاہرہ ثابت کرتا ہے کہ مستقبل اس نوجوان چیمپئن کا ہے۔
جب لگن سچی ہو تو کوئی بھی وزن بھاری نہیں ہوتا۔ یہ تو ابھی شروعات ہے، آگے کا سفر اور بھی شاندار ہوگا، انشاءاللہ! 🇵🇰🏋️♂️
آپ سب بھی اس ینگ سٹار کو دعاؤں اور حوصلہ افزائی سے نوازیں۔
مستقبل کا نیشنل چیمپئن! 💪🏆
طاقت، جذبہ اور محنت — 140kg Clean & Jerk! 🔥
ابھی تو شروعات ہے، منزل ابھی باقی ہے! 🏋️♂️
22/08/2026
12 ربیع الأول اسپیشل افر! 5000 ایڈمیشن فیس بالکل فری! پہلے 40 ممبرز کے لیے محدود افر 🏋️♂️🔥
🎁 ایڈمیشن فیس: Rs. 5000 ❌ FREE FREE FREE!
محنت، جنون اور بے مثال ڈسپلن!
: جہاں ہر روز حدیں توڑی جاتی ہیں! بہترین تکنیک اور مکمل طاقت کے ساتھ۔ 💪💥
Part 1 training Haider Sultan Brother's weightlifting gym Coach Azhar Amir Butt International 🎊🎉
**chAndJerk
"محنت، جنون اور بہترین ٹریننگ! 🏋️♂️
اگر آپ بھی اپنے فٹنس کے سفر کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، تو آج ہی بردرز ویٹ لفٹنگ کلب جوائن کریں۔"
**chAndJerk
Haider Sultan
میٹرک پاس طلبہ کے لیا سنہری موقع
ٹرائلز : 17 اگست (شام 5 بجے)
برادرز ویٹ لفٹنگ کلب، سیالکوٹ روڈ ، پکی فتو منڈ چوک، گجرانوالہ
کوچ اظہر عامر
03217131861
میٹرک پاس طلبہ کے لیا سنہری موقع
ٹرائلز : 17 اگست (شام 5 بجے)
برادرز ویٹ لفٹنگ کلب، سیالکوٹ روڈ ، پکی فتو منڈ چوک، گجرانوالہ
کوچ اظہر عامر
03217131861
Click here to claim your Sponsored Listing.