30/03/2022
📢 My channel Link🔸🔸⤵️
آگر آپ نے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرایب نہیں کیا تو ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں 👇👇
https://youtube.com/c/AhmadAuk
SUBSCRIBE NOW AHMAD AUK YOUTUBE CHANNEL
And press the bell icon for All notification
Thanks for supporting !💓
Ahmad Auk - YouTube
Welcome to the official channel of Ahmad auk Get all your Pakistan Cricket updates here! You can access exclusive player interviews, match highlights, pract...
28/03/2022
Triumph knight vs shivaji park Lions final Mumbai T20 leuge | Ahmad auk |
Ahmad auk channel subscribe🌐✨𝙼𝚢 𝚘𝚝𝚑𝚎𝚛 social media 𝚙𝚕𝚊𝚝𝚎𝚏𝚛𝚘𝚖𝚜⬇️🔸🔸 ➡️ 𝐒𝐔𝐁𝐒𝐂𝐑𝐈𝐁𝐄 𝐘𝐎𝐔𝐓𝐔𝐁𝐄 𝐂𝐇𝐀𝐍𝐍𝐄𝐋👇h...
20/03/2022
پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے سیریز میں شامل ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی
ون ڈے میچز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے جبکہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ مقامی وقت کے مطابق رات 8:30 بجے شروع ہوگا۔
20/03/2022
،اسلام آباد میں سیاسی دھرنوں اور جلسوں کی وجہ سے ٹی20 اور ون ڈے میچز راولپنڈی سے لاہور منتقل۔
💚❤💚❤💚
20/03/2022
گڈ نیوز : ایشیا کپ 2022 کا شیڈول فائنل
ایشیا کپ2022 سری لنکا میں 27 اگست سے 11 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا
ایشیا کپ 2022 ٹی ٹوینٹی فارمیٹ ہو گا ،
پاکستان بمقابلہ انڈیا سال 2022 میں 2 میچز دیکھنے کو ملیں گے
19/03/2022
Congratulations Brother For Selecting In Odi And T20I Series Against Australia ❤️😍
19/03/2022
Mohammad Yousaf wishes daughter a heartfelt goodbye on her wedding day
Friday Mar 18, 2022
17/03/2022
Click This video Link 👇👇👇 | Kamran Akmal today practice batting |
https://youtu.be/OeFMrKq_N40
16/03/2022
IPL 2022
آئی پی ایل میں آپ کو کونسی ٹیم کی اوپنر سٹرونگ لگ رہی ہے ؟
Opner
16/03/2022
شرجیل خان آج نیشنل کپ میں خیبرپختونخواہ کے خلاف 136 گیندوں پر 206 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہو گئے۔
شرجیل خان کی 206 رنز کی اننگز میں 14 بلند وبالا چھکے اور 19 چوکے شامل تھے۔