14/04/2026
Young Blood foot ball club
ُفٹبال لوورز کے لیے
14/04/2026
گول آف ہسٹری
13/07/2025
پنجاب کی فٹبال کلب۔ کے لئے ٹرائلز میں حصہ لینے والے متوجہ ہوں
24/08/2024
ینگ بلڈ فٹبال کلب کے مایہ ناز کھلاڑی ہمارے ہر دلعزیز ساتھی روح الامین عرف کیپٹن پپو انتقال فرما گئے ہیں نماز جنازہ بروز اتوار صبح آٹھ بجے بڑے قبرستان میں ادا کی جائے گی
فائنل میچ ینگ بلڈ بمقابلہ کوٹلی ساہیاں بروز اتوار شام آٹھ بجے بمقام پیپلز کالونی فٹبال اسٹیڈیم انشاء اللہ الرحمن
09/07/2023
💕شکریہ اہل قطر شکریہ 💕
قطر عرب دنیا کا پہلا وہ واحد ملک ہے جس نے فیفا کی میزبانی کی اور ایک مثالی ورلڈ کپ کا انعقاد کروا کر اپنا لوہا منوایا ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے گوری چمڑی والو ں نے قطر کی میزبانی کو متنازع بنانے کی بھر پور کوشش کی مگر قطر نے ایسے انتظامات کئیے کے دنیا کے منہ کھلے کے کھلے رہ رہ گئے یاد رہے یہ ورلڈ کپ تاریخ کا اب تک سب سے مہنگا ورلڈ کپ ہوا ہے
فیفا ورلڈ کپ آج اپنے اختتام کو پہنچا جس کی فاتح ٹیم ارجنٹینا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gujranwala