18/10/2026
اج میچ ہوا ہے کوٹ خضری اسٹیڈیم میں گکھڑ یونائٹڈ اور رائزائنگ سٹارکوٹ خضری کے درمیان گکھڑ یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پہلے کھیلتے ہوئے گکھڑ یونائٹڈ نےمقرہ 25 اوار میں 9وکٹوں کے نقصان پر 248سکور کا ٹارگٹ دیا گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے بیٹنگ میں شہجان نے 85سکور کیا اور حسن نے 35 اور ندیم نے 36 اور شہباز نے 30سکور کیا جواب میں رائزائنگ سٹارکوٹ خضری 218پرال آؤٹ ہوگئی بالنگ میں اویس پرنس اور ارحم لیفٹی اورسبحان بٹ اور حمزہ لیفٹی کی شاندار باؤلنگ یہ میچ گکھڑ یونائٹڈ نے 30سکور سے جیت لیاپوری ٹیم کو جیت مبارک ہو ♥️🏏