DC Colony Hockey Club and Acdmey's

DC Colony Hockey Club and Acdmey's

Share

We promating to hockey in our socity

Photos from DC Colony Hockey Club and Acdmey's post 10/09/2025

7 سائیڈ شہزاد میموریل ھاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا جسکے ٹورنامنٹ ڈاہریکٹر حاجی محمد رفیق آف گکھڑ تھے جس کا آج فائنل تھا یہ فاینل گکھڑ ھاکی کلب شاھد بٹ جماعتی کی ٹیم نے ایک شاندار مقابلے بعد 4.. 2 سے جیت لیا اس ٹورنامنٹ کی خاص بات ٹورنامنٹ میں ینگ کھلاڑیوں کا بڑی تعداد میں حصہ لینا تھا جو اس بات کی دلیل ھے کہ گکھڑ میں ھاکی کو کافی فروغ حاصل ھے جسکا زیادہ سہرا حاجی محمد رفیق کو جاتا ھے ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی تنویر خالق چیمہ مینجر زرعی ترقیاتی بنک نےفاینل جیتنے والی ٹیم کو ونر آپ ٹرافی اور حاجی محمد رفیق کی طرف سے نقد انعام بھی دیا اور رنر آپ ٹیم کو رنر آپ ٹرافی بھی دی بعدازاں ڈی سی کالونی ھاکی کلب کے سینیر پلیرز بلال سرفراز چیمہ اور اویس باجوہ نے مہمانوں میں انعمات تقسیم کئے مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوراڈ بلال سرفراز چیمہ نے حماد کو جو پاکستان جونیر ھاکی ٹیم کے سابق پلیر بھی ھیں کو بہترین کھلاڑی آف ٹورنامںٹ پانے پر دیا بعدازں حاجی محمد رفیق نے ٹورنامنٹ کے مقاصد بیان کئے جس میں سرفہرست نیے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ متعارف کرانا اور ھاکی کو پھر ایک بار اسکا کھویا ھوا مقام دلوانا ھے
یوں شاندار یادیوں کے ساتھ یہ ٹورنامنٹ گکھڑ ھاکی کلب شاھد بٹ جماعتی کی فائنل جیت پر اپنے اختتام تک پہنچا جسکے لیے ڈایریکٹر ٹورنامنٹ حاجی محمد رفیق مبارکباد کے مستحق ھیں ھم ڈی سی کالونی ھاکی کلب کے تمام کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کی طرف سے بھی حاجی محمد رفیق کو مبارکباد پیش کرتے ھیں
منجانب.
ڈی سی کالونی ھاکی کلب ڈی سی کالونی گوجرانوالہ کینٹ

08/09/2025

7 side Shahzad memorial hockey tournament at Ghakkhar Sports complex🏑❤️
Today’s result doesn’t define us. You played with heart, passion, and unity — and that is what truly matters. Every setback is a setup for a stronger comeback. Keep your heads high,😎keep your spirits alive, and remember: we don’t lose, we learn.Best wishes for the journey ahead — the best is yet to come!🏑🏑✌️✌️
Regard Dc Colony hockey club and acdmey

Photos from DC Colony Hockey Club and Acdmey's post 18/08/2025

ڈی سی کالونی ھاکی کلب کے زیر اھتمام سیزن 4 آزادی کپ کا اھتمام ڈی سی کالونی ھاکی کلب کی انتظامیہ کی طرف سے کیا گیا یہ چوتھا سالانہ ٹورنامنٹ تھا اس ٹورنامنٹ کی کامیابی کا سہرا بلال سرفراز چیمہ اور محمد اویس باجوہ کی دن رات کی کاوش کے سر جاتا ھے
ٹورنامنٹ کے انتظامات انتہائ شاندار تھے
آج کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں الفتح ھاکی کلب کپتان مدثر نواز چیمہ و کوچ محمد اکرام گوجرانوالہ سابق پلیر واپڈا نے ڈی سی قلندر کپتان و کوچ رانا محمد جاوید کو پانچ پانچ گولوں کی برابری کے بعد ٹاس پہ شکست دے کے فائنل کے لیا کوالیفائ کرلیا
دوسرا سیمی فائںنل چناب ٹائیگرز جس کے کپتان تنویر خالق چیمہ اور کوچ شاھد بٹ جماعتی تھے اور کہکشاں سٹار کپتان عمران فاضل چیمہ اور کوچ حاجی محمد رفیق تھے کے درمیان کھیلا گیا جو تین تین گول کی برابری کے بعد یہ میچ بھی برابری پہ آختتام پزیر ھوا اس کا فیصلہ بھی ٹاس پہ ھوا جو کہ چناب ٹائیگرز نے جیت کے فائنل کے لیے کوالیفائ کرلیا
فائنل میں شاندار مقابلے کے بعد الفتع ھاکی کلب نے چار کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت کے
ونر کاعزاز حاصل کر کے وکٹری حاصل کر لی
آج کے مہمان خصوصی ایگزیکٹو ممبر ڈی سی کالونی مدثر چیمہ صاحب
نائب صدر عامر یعقوب وڑایچ
محمد ایوب چہل
طارق محمود گورائیہ ایگزیکٹیو ممبر ڈی سی کالونی تھے

تقسیم انعامات میں مہمان خصوصی علی حیدر ایڈمنسٹریٹر گکھڑ سپورٹس کمپلیکس نے جیتنے والی ٹیم الفتح ھاکی کلب کے کپتان مدثر نواز چیمہ کو ونر آپ کپ اور چناب ٹایگر کے کپتان تنویر خالق چیمہ کو رنر آپ کپ اور ساتھ نقد کیش پرائز بھی دیا اس کا فائنل لائیو کاسٹ ھونے کی وجہ سے ھزاروں شایقین ھاکی نے گھروں میں بیٹھ کے بھی براہ راست دیکھا
یوں یہ شاندار ٹورنامنٹ گکھڑ کے بہت بڑے کرواڈ نے دیکھا اس شاندار ٹورنامنٹ کے اھتمام پر تمام ٹیموں آور ارباب ھاکی و تماشائیوں نے انتظامیہ ڈی سی کالونی ھاکی کلب بلال سرفراز چیمہ اور محمد اویس باجوہ کا شکریہ

17/08/2025

Thanks alot everyone for your support and love 💐💐💐❤️❤️❤️

Photos from DC Colony Hockey Club and Acdmey's post 15/08/2025

Dc colony hockey club and acdmey organiser 4th azadi Cup at Ghakkhar sports complex on 16 August 2025
Opening ceremony 4:00 o clock
we are invite to all hockey lovers must be come and enjoy this events
Thanks 💐💐💐❤️❤️❤️

Photos from DC Colony Hockey Club and Acdmey's post 12/04/2025

Dc Colony Hockey club and Acdmey
Ground Dc Colony Gujranwala 🖤❤️

Photos from DC Colony Hockey Club and Acdmey's post 05/01/2025

DC colony Hockey club and Acdmeys

05/01/2025

اسلام و علیکم
تمام پرایم گروپ میں شامل ھاکی ممبران کو اطلاع دی جاتی ھے کہ انیس ھاکی کلب کو ختم کردیا گیا ھے اور 5 جنوری 2025 سے اسکی جگہ اب اس کا نام ڈی سی کالونی ھاکی کلب و اکیڈمی رکھ دیا گیا ھے ابھی فی الحال ھم کسی گروپ کا حصہ نہیں سب ھمارے لیے قابل آحترام ھیں ھم زاتی وجوھات اور ٹیم کی مسلسل ناکامی کی وجہ سے ٹیم کی از سر نو تشکیل کررھے ھیں

منجانب
انتظامیہ
ڈی سی کالونی ھاکی کلب گوجرنوالہ کینٹ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

05
Gujranwala
52200