Cric Fever

Cric Fever

Share

نیشنل کرکٹ ہو،لیگ کرکٹ، ڈومیسٹک کرکٹ۔
جہاں کرکٹ وہاں ہم۔
بات ہو گی کرکٹ پہ �

23/08/2023

AFG won by 23 runs 😂

10/08/2023

خلا سے ہو کہ آئی اس دنیا کی پہلی ٹرافی کے بہت سے معاملات ابھی تک خلا میں ہی ہیں
تو بھائیو۔۔!
آئی سی سی نے کر دی ہے پاکستان کے تین3 میچوں کی تاریخ میں تبدیلی ۔

آئیے دیکھتے ہیں کس کس میچ میں کیا کیا تبدیلی ہوئی ہے ۔

موجودہ شیڈول کے مطابق پاکستان کا انڈیا کے ساتھ میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا ،
پاکستان اور سری لنکا کے مابین میچ اب گیارہ اکتوبر کی بجائے 10اکتوبر کو ہوگا،
پاکستان کا انگلینڈ کے ساتھ میچ 12نومبر سے ایک دن پہلے 11نومبر کو شیڈول کر دیا گیا ہے ۔
دیگر تبدیلیوں میں
انگلینڈ اور بنگلہ دیش کا 10اکتوبر والا پورا میچ دن کی گرمی میں کھیلا جائے گا پہلے یہ ڈے اینڈ نائٹ ہونا تھا،
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ 13 اکتوبر سے ایک دن پہلے 12اکتوبر کو ہوگا ،
جبکہ
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش والا میچ 14 سے 13اکتوبر شفٹ ہوگیا ہے
افغانستان اور انگلینڈ والا اب 14کی بجے 15۔اکتوبر کو کھیلا جائے گا
اور بنگلہ دیش اور آسٹریلیا 12نومبر کی جگہ اب 11نومبر کو دن میں ہوگا
انڈیا اور نیدرلینڈ کا میچ 11 کی 12 نومبر کو ہوگا،

پاکستان کے تین3 میچ، بنگلہ دیش کے تین انگلینڈ کے تین انڈیا کے 2، آسٹریلیا کے 2 ساؤتھ افریقہ ، نیوزی لینڈ ،افغانستان، نیدرلینڈ اور سری لنکا کا ایک ایک میچ تبدیل ہوا۔
یقیناً آپ کے دماغ میں کچھڑی بن گئی ہوگی دیکھتے ہیں انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ کا اختتام کیسا ہوتا ہے
یادش بخیر ورلڈ کپ شروع ہونے میں 2ماہ باقی ہیں اور ابھی تک ٹکٹ جاری نہیں ہوئے
جبکہ انگلینڈ اور آسٹریلیا میں سابقہ ورلڈ کپ میں یہ 1سال پہلے جاری کر دیے گئے تھے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Gujranwala
Gujranwala