03/11/2023
آج ورپال چٹھہ اور قلعہ دیدار سنگھ کے درمیان 20 overs کا میچ ہوا جس میں قلعہ دیدار سنگھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ھوۓ 255 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔۔ جس میں زاہد اعوان نے 5 wickets حاصل کی اور انکا ساتھ شانی مہر نے دیا ۔۔
بعد میں ورپال چٹھہ کی جانب سے گلفام مہر نے اپنی ٹیم کو اچھا سٹارٹ دیا 54 رنز بنا کر بعد میں محسن چاند اور نبیل مہر کی پارٹنرشپ لگی دونوں نے تیز ترین فیفٹی بنائی ان دونوں کے آوٹ ہونے کے بعد میچ سنزنی خیز مراحل میں داخل ہوا آخری اور میں 17 رنز باقی تھا بدر ارشاد نے 2 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 2 بالز پہلے میچ ختم کر دیا ..
Well done Varpal Chattha 💪💪💪💪