Gymkhana Ittefaq Group Grw
Gymkhana Ittefaq Grw
السلام علیکم سر
اپ کو مبارک ہو اور اپ سے گزارش ہے کہ اپ نے تین بجے گجرانوالہ پریس کلب پہنچ جانا ہے
گجرانوالہ کے ورکر صحافیوں کے لیے عظیم خوشخبری جعلی قابض میرج ہال ایسوسی ایشن ٹھس ہو گئی
گجرانوالہ ہائی کورٹ کے معزز جج خالد اسحاق اولکھ نے گجرانوالہ پریس کلب کا الیکشن جون میں کروانے کا حکم دے دیا عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ گجرانوالہ پریس کلب پر قابض ریجیم نے ڈپٹی کمشنر کو تحریری طور پر بتایا تھا کہ دسمبر میں الیکشن ہونے تھے لیکن انہوں نے ترمیم کر کے اپنی مدت جون تک بڑھا لی ہےمعزز عدالت حکم دیتی ہے کہ فوری طور پر گجرانوالہ پریس کلب کے فیر اینڈ فری الیکشن کروائے جائیں
05/05/2026
03/05/2026
بڑی خبر بڑا حملہ
اسرائیلی وزیر اعظم کی ٹرمپ کو مارنے کی کوشش
حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا
اسرائیل ٹرمپ پر پریشر ڈال رہا جنگ کیلئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
055