Asim Bhinder
Asim Bhinder18
Today Hard ball enjoy 😂
Chill 😂
Cricket 🔥🫀
27/09/2025
Jaldi sy jaldi Sara Bhai Commt kro or Shara b 🙌🔥
Kya ye no ball Hy k ni 🤔
Raheed lefti vs Asim Bhinder 🔥 safe 3 six one over challenge match 🔥🙌
31/07/2025
Baba Ji Pakistan 😅
20/07/2025
منڈیالہ تیگہ میں آۓ روز رونما ہونے والے دلخراش واقعات آخر کیوں نہیں روکے جا سکتے۔ کیا قانون نافذ کرنے والے ادارے کمزور ہو چکے ہیں۔ کیا ہمارا عدالتی نظام ہمارے بہت سےمسائل کی ایک وجہ بن چکا ہے۔ کیا وقت پر انصاف نہ ملنا ان واقعات کی وجہ ہے۔ کیا ہم شایان کو انصاف دلوا پائیں گے۔ کیا آپ منڈیالہ تیگہ کا امن بحال کرنا چاہتے ہیں۔ تو آیئے الاخوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے منڈیالہ تیگہ کو نشہ کی لعنت سے پاک کرتے ہیں۔ منڈیالہ تیگہ کو پیشہ ور گدا گروں سے پاک کرتے ہیں۔ گاؤں کے بگڑے ہوۓ حالات کو محبت و آتشی سے ایک بار پھر درست کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کے لیے ہم شایان کے والدین کے لیے انصاف کی فوری فراہمی کی اپیل کرتے ہیں۔ کیونکہ ایک پرامن معاشرے کی تعمیر میں بروقت انصاف ہی پہلا اور آخری حل ہوتا ہے۔ اس پوسٹ کو اہلیان منڈیالہ تیگہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ منڈیالہ تیگہ کا امن بحال ہو سکے اور ہماری اپیل مقتدر اداروں تک پہنچ سکے شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
64000