Ghakkhar United

Ghakkhar United A cricket team representing the heart of Ghakkhar! Motto: United We Win
Page Handler: Moavia Dar

Sereis Match 2 Come Back Stronger Boys 💪
03/11/2025

Sereis Match 2
Come Back Stronger Boys 💪

آج ہوا ڈی سی کالونی کرکٹ گراونڈ میں زبر دست میچ گکھڑ یونائٹڈ بمقابلہ ڈی سی کالونی کرکٹ کلبمخالف ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے ب...
02/11/2025

آج ہوا ڈی سی کالونی کرکٹ گراونڈ میں زبر دست میچ
گکھڑ یونائٹڈ بمقابلہ ڈی سی کالونی کرکٹ کلب
مخالف ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
گکھڑ یونائٹڈ نے پہلے باولنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 30 اوورز میں 233 رنز پر روکا۔ رجب بٹ،سبحان بٹ، برہان بٹ اور ارحم لیفٹی نے ایک ایک آؤٹ کیا۔
یونائٹڈ کے کپتان اناطش بٹ نے اپنی اعلی پرفامنس کامظاہرہ کیا وکٹ تو نہیں ملی مگر مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا، 6 اوورز میں 21 رنز لگے۔
ہدف کے تعاقب میں یونائٹڈ کے اوپنر عبداللہ بٹ اور ہریرہ بٹ کی شاندار پارٹنر شپ
ہریرہ بٹ نے 121 رنز اور عبداللہ بٹ نے 51 رنز بنائے۔ سبحان بٹ 19 رنز بنائے۔ علی رانا نے برق رفتار اننگز کھیلی، 10 گیندوں پر 38 رنز بنائے۔
اس طرح یونائٹڈ نے میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔
ہریرہ بٹ کو شاندار سینچری سکور کرنے پر کپتان انا طش بٹ اور حافظ اظہر کی طرف سے کیش پرائز بھی دیا گیا۔
یونائٹڈ کی مسلسل جیت پر اونر حافظ احسن نے مبارکباد پیش کی، کھلاڑیون کی حوصلہ افزائی کی اور ایسے ہی کھیلنے کی تلقین کی۔

کل ہوا گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں گکھڑ یونائٹڈ اور فرینڈز سی سی گجرات کے درمیان شاندار میچ گکھڑ یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے ...
02/11/2025

کل ہوا گکھڑ سپورٹس کمپلیکس میں گکھڑ یونائٹڈ اور فرینڈز سی سی گجرات کے درمیان شاندار میچ
گکھڑ یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا
یونائٹڈ کے کپتان اناطش بٹ نے اپنی فارم برقرار رکھتے ہوئے پہلے ہی اوور میں آوٹ کر دیا اور پاور پلے میں ہی 3آوٹ کر دیے۔
اس کے علاؤہ رجب بٹ اور عبداللہ ورائچ نے 2 اور عبداللہ بٹ نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا اور مخالف ٹیم کو 184 رنز پر آل آؤٹ کر دیا ۔
ہدف کے تعاقب میں عبداللہ بٹ اور حسن سمائلی اوپنر گئے
حسن نے 45 اور عبداللہ بٹ 67 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ، فرقان مہر نے 51 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے
گکھڑ یونائٹڈ نے باآسانی 15 اوورز میں سکور کو مکمل کر کہ میچ کو 9 وکٹوں سے جیت لیا۔

Match 8 Best of luck 🤞
01/11/2025

Match 8
Best of luck 🤞

Match No. 7 Best of Luck 🤞 Boys
31/10/2025

Match No. 7
Best of Luck 🤞 Boys

Happy Birthday Ahmad Mughal 🎂🎂GSL Season 1 Winning Captain 💪
27/10/2025

Happy Birthday Ahmad Mughal 🎂🎂
GSL Season 1 Winning Captain 💪

آج  لمبا والی کی کرکٹ گراونڈ میں ہوا آر ایس کرکٹ کلب اور گکھڑ یونائٹڈ کے درمیان 30 اوورز کا میچ جسے گلھڑ یونائٹڈ نے باآس...
26/10/2025

آج لمبا والی کی کرکٹ گراونڈ میں ہوا آر ایس کرکٹ کلب اور گکھڑ یونائٹڈ کے درمیان 30 اوورز کا میچ
جسے گلھڑ یونائٹڈ نے باآسانی 68 رنز سے جیت لیا۔
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گکھڑ یوناءٹڈ نے 292 رنز کا ٹارگٹ دیا، جس میں عبداللہ بٹ کی شاندار بیٹنگ 130 رز بنائے، اس کے ساتھ سبحان نے 55، زین بنٹی اور فرقان مہر نے 30 30 رنز بنائے۔
باولنگ میں حاظ اظہر نے 2، اناطش بٹ نے 3 ، عبداللہ بٹ نے4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور زعیم اشرف کی شاندار باولنگ اور خنظلہ کی اچھی فیڈنگ کی وجہ مخالف ٹیم کو 224 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔
عبداللہ بٹ کو شاندار پرفامنس دینے پرٹیم کپتان اناطش بٹ اور فرقان مہر، ٹیم سپانسر حافظ احسن اور حافظ اظہر کی طرف سے ایک ایک ہزار کا انعام دیا گیا۔
پوری ٹیم کو جیت کی بہت بہت مبارکباد ، ایسے ہی پرفامنس کا مظاہرہ کرتے رہیں اور گکھڑ کا نام روشن کرتے رہیں۔

Match 6Best of Luck 🤞 Bounce Back Stronger 💪
25/10/2025

Match 6
Best of Luck 🤞
Bounce Back Stronger 💪

گکھڑ یونائٹڈ کی پوری ٹیم اپنے سپانسرز کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ جنھوں نے ہمیں سپورٹ کیا کیپینگ کلوز اور پیڈ، آنر اور گیندو...
18/10/2025

گکھڑ یونائٹڈ کی پوری ٹیم اپنے سپانسرز کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ جنھوں نے ہمیں سپورٹ کیا کیپینگ کلوز اور پیڈ، آنر اور گیندوں کا ڈبہ کا تحفہ دیا۔
ہماری ٹیم کا اور سپانسرز کا ایک ہی مقصد ہے کہ ینگ ٹیلنٹ کو سپورٹ اور پروموٹ کیا جائے

Match 5 Best of Luck Team 🤞
18/10/2025

Match 5
Best of Luck Team 🤞

Address

Ghakkhar
Gujranwala
52080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghakkhar United posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category