Ghakkhar United

Ghakkhar United Cricket

Allhamdullaih Qualify To Next Round 👈❤️
13/04/2026

Allhamdullaih Qualify To Next Round 👈❤️

آج سپوٹ کیمپلس گکھڑ میں گکھڑ یونائٹڈ اور گوجرانولہ ٹائیگر کے درمیان میچ ہوا گکھڑ یونائٹڈ نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...
18/02/2026

آج سپوٹ کیمپلس گکھڑ میں گکھڑ یونائٹڈ اور گوجرانولہ ٹائیگر کے درمیان میچ ہوا گکھڑ یونائٹڈ نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گکھڑ یونائٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 30اوور میں 8وکٹوں کے نقصان پر 356سکور کاٹارگٹ دیا ہے جواب گوجرانولہ ٹائیگر نے 9وکٹوں پر245سکور بناسکی گکھڑ یونائٹڈ نے 110سکور سے میچ جیت لیا ہے گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے علی شیر نے بیٹنگ میں 167سکور کیا اسامہ بوبی نے 39 سکور کیا شہجان نے 35سکورکیا ہے تنزیل بٹ نے 31سکور کیا ہے بالنگ میں گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے ارحم لفٹی شہباز شیر علی اظہر گجر حسن اسامہ کی شاندار بولنگ گکھڑ یونائٹڈ کی پوری ٹیم کو جیت مبارک ہو اور جو گکھڑ یونائٹڈ کو سپوٹ کرتے ہیں ان کا بھی شکریہ ♥️🏏

🤲🏻❤️
12/02/2026

🤲🏻❤️

آج سپورٹس کمپلکس کی کرکٹ گرائونڈ میں گکھڑ یونائیٹڈ اور غنی کرکٹ کلب کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا گکھڑ یونائیٹڈ نے ٹاس...
09/02/2026

آج سپورٹس کمپلکس کی کرکٹ گرائونڈ میں گکھڑ یونائیٹڈ اور غنی کرکٹ کلب کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا
گکھڑ یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 30 اوور میں 238 رنز بنائے ہریرہ بٹ کی شاندار بیٹنگ 130 رنز بنائے اور ساتھ حسن سمائلی نے 40 رنز بنائے
غنی کرکٹ کلب 239 رنز کا تعقب کرتے ہوئے 208 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئ بالنگ میں گکھڑ یونائیٹڈ کی طرف سے سرمد بلگن حسنین گل حسنین فوجی پا شہباز اور شایجہان کی شاندار بالنگ
گکھڑ یونائیٹڈ کے پلیئرز اور سپانسرز کو مبارکباد اور جو گکھڑ یونائیٹڈ کو سپورٹ کرتے ہیں ان کا شکریہ

آج بیسٹ آف تھری کا دوسرا میچ ہوا گکھڑ یونائٹڈ اور جٹ کرکٹ کلب کے ساتھ ٹاس جیت کر گکھڑ یونائٹڈ نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا...
08/02/2026

آج بیسٹ آف تھری کا دوسرا میچ ہوا گکھڑ یونائٹڈ اور جٹ کرکٹ کلب کے ساتھ ٹاس جیت کر گکھڑ یونائٹڈ نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے پہلے کھیلتے ہوئے گکھڑ یونائٹڈ نے 25اوار میں 7وکٹوں کے نقصان پر 257سکور کا ٹارگٹ دیا ہے گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے شہجان کے 80سکور احمد آصف کے68 سکوراسامہ بوبی کے 40 سکور اور سبحان بٹ کے 20سکور جواب میں جٹ کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 170پر آل اؤٹ ہو گئی ہے گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے بالنگ میں سبحان بٹ شہجان شہباز شازل اظہر گجرایم ڈی ندیم کی شاندار بولنگ گکھڑ یونائٹڈ نے بیسٹ آف تھری بھی اپنے نام کر لی پوری ٹیم کو جیت مبارک ہو اور جو گکھڑ یونائٹڈ کو سپوٹ کرتے ہیں ان کا بھی شکریہ 🏏♥️

22/01/2026

Ahmad MughaL Mashallah Good batting Allah pak kamyab kry Ap ko Humryi Dua ap k sath haii 🤲🏻❤️🫶

آج میچ ہوا گارڈن ٹاؤن اور گکھڑ یونائٹڈ کے درمیان گکھڑ یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پہلے کھیلتے ہوئ...
18/01/2026

آج میچ ہوا گارڈن ٹاؤن اور گکھڑ یونائٹڈ کے درمیان گکھڑ یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پہلے کھیلتے ہوئے گکھڑ یونائٹڈ نے 25 اوور میں 9وکٹوں کے نقصان پر 243سکور کا ٹارگٹ دیا ہے گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے بیٹنگ میں علی شیر 73اسامہ بوبی 54شہجان 28فیصل بھائی نے 27سکور کیا ہے جواب میں گارڈن ٹاؤن کی 213سکورپرال آؤٹ ہو گی ہے گکھڑ یونائٹڈ نے 30سکور سے میچ جیت لیا ہے گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے بالنگ میں بھی سبحان بٹ شہباز حسنین گل شہجان علی شیر کی شاندار بولنگ آل ٹیم کو گکھڑ یونائٹڈ کو جیت مبارک ہو اور جو گکھڑ یونائٹڈ کو سپوٹ کرتے ہیں ان کا بھی شکریہ ♥️ 🏏 💪

12/01/2026
12/01/2026

❣️

آج میچ ہوا راہوالی شاہین اور گکھڑ یونائٹڈ کے درمیان راہوالی شاہین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پہلے بیٹنگ ...
12/01/2026

آج میچ ہوا راہوالی شاہین اور گکھڑ یونائٹڈ کے درمیان راہوالی شاہین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے راہوالی شاہین نے 25اوور میں 8وکٹوں کے نقصان پر 200سکور کا ٹارگٹ دیا گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے سبحان بٹ شہباز ناصر شاہ سلمان علی شیر اظہر گجر کی شاندار بولنگ بیٹنگ میں بھی گکھڑ یونائٹڈ نے 1وکٹ کے نقصان پر 21اوور میں سکور پورا کر دیا گکھڑ یونائٹڈ کی طرف سے علی شیر نے 116سکور کیا ناصر شاہ نے 48سکور کیا ہے آل ٹیم گکھڑ یونائٹڈ کی طرف جیت مبارک ہو اور ان کا بھی شکریہ جو گکھڑ یونائٹڈ کو سپوٹ کرتے ہیں ♥️🏏

Address

Ghakkhar Mandii
Gujranwala
52200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghakkhar United posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category