ڈھوڈا شریف سپورٹس گالا 2026 مئی میں ہوگا تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جاے گا
Dhoda sharif Sports Gala 2023
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dhoda sharif Sports Gala 2023, Sports Event, Dhoda sharif, Gujrat.
15/03/2025
انشاءاللہ
27/10/2024
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
shame on you PCB
30/08/2024
مجھ پر تنقید کرنے سے اگر کسی ننگے بھوکے کو روٹی ملتی ہے تو یہ میرے لئے خوشی کی بات ہے: بابر اعظم
خدا را بارڈر سیل کرو اور ملک سے اسلحہ کلچر ختم کر دو اسلحہ کی نمائش اور ناجائز اسلحہ پر کم از کم 10 سال سزا رکھ دو 95 فیصد دہشت گردی ختم ہو جاۓ گی
بنگلا دیش سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی راولپنڈی منتقل ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے دو اہم اور اسان میچ بارش کی نظر ہونے کو تیار
مطالعہ پاکستان کبھی بھی بھارت کی جیت ہم کو ہضم نہیں کرنے دے گا🤣
جب جب کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
تو ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
سابق چئیرمین چوہدری محمد علی گجرحاجی والا وفات پا گئے ہیں، اللّہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ امین۔
19/05/2024
چوہدری شان ایوب حال مقیم سعودی عرب نے ڈھوڈا شریف سپورٹس گالہ کے لیے 10 ہزار روپے سپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے ڈھوڈا شریف سپورٹس گالا کمیٹی ان کی اس کھیل دوستی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہے
گیم آن ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gujrat