06/06/2026
نئی کٹ نئے ولولے کے ساتھ
چوہدری سمیر احمد ڈھلو کی طرف سے ٹیم DCC کے لیے نئی کرکٹ یونیفارم کا تحفہ۔ پوری ٹیم اور اہلیان ڈھلو شرقی کی طرف سے چوہدری سمیر احمد ڈھلو( بابے حاکم کے) کا تہہ دل سے شکریہ۔ امید کرتے ہیں ٹیم DCC ماڑی سپر لیگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گاؤں کا نام روشن کرے گی۔
نیک تمنائیں پوری ٹیم کے لیے
29/03/2026
🏆 Alhamdulillah — Champions of Chopala Cricket Tournament 🏏
🔥 Defeated Lakhnwal in the final 💪
✨ Proud of the team — more wins ahead, InshaAllah 🤲👑
22/11/2025
Tomorrow at 10:00 am behalpur tiba wali ground
12/11/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Qasim Iqbal, Ayan Nasar, Zaman Zaman, Khizer Lyase
03/11/2025
خبر غم
اناللّٰہ وانا الیہ راجعون
DCC مینجمیٹ کمیٹ کے سربراہ خاور تحسین کے
والد محترم صوفی عنایت اللہ قادری رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں انکا نماز جنازہ آج مورخہ 02-11-2025 بوقت 4:30 بعد از نماز عصر ڈھلو شرقی سکول والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
02/11/2025
Tropies are waiting for champions
Best of luck both finalists
02/11/2025
چلو چلو شہباز پور گراونڈ
بڑی ٹیمیں بڑا مقابلہ
لالہ چک بمقابلہ رامکے
آج سہ پہر 2:30
شہباز پور گراونڈ سے براہ راست