28/05/2025
Mina beautiful view
سپورٹس کا شوق رکھنا ہے تو کھیلنا پڑے گا
28/05/2025
Mina beautiful view
ایک خوشی کی خبر اور دوسری غم کی
خوشی کی خبر یہ ہے کہ انڈیا نے پاکستان کا کوئی جہاز نہیں گرایا
اور غم کی خبر یہ ہے کہ پاکستان کا پائلٹ چاہت فتح علی خان خیر ریت سے ہے
06/05/2025
الحمدللہ پاک فضائیہ پھر عظیم کارنامہ انجام دے دیا
الحمدللہ پاک فضائیہ کا عظیم کارنامہ بھارتی رافیل کو مار گرایا
پاک فوج کا بھارتی جاہریت کا منہ توڑ جواب دو طیارے گرا دیے اور دشمن کا پرگیڈ ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کر دیا پاک فوج زندہ باد
اے اللہ پاک میرے ملک کی حفاظت کرنے والے ایک ایک جوان کی حفاظت فرما اور دشمن کو ناکامی عطا فرما پاکستان زندہ باد
ہر گل تے نو کہندے نے
مکہ مکرمہ میں اس وقت کوئی رش نہیں کیونکہ ابھی حاجیوں کی امد شروع ہونے والی ہے عمرہ زائرین جا چکے ہیں دیکھیں