Sikandar Goli

Sikandar Goli

Share

Sikandar Goli
Cricket Is My Dream 😘❤❤
🏏🏏

10/08/2024

Thanks hammad bahi😍❤❤

28/06/2024

خطائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا
میں اکثر سوچتا ہوں میرا رب کتنا مہربان ہے

19/09/2023

💟💟💟💟💟
پانچواں سالانہ آل پاکستان کراس سنگل وکٹ
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
کسوکی کالج والی گراؤنڈ ضلع حافظ آباد💟💟💟
ٹورنامنٹ ونر ٹیم ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#ناصربھٹی بیٹسمین اورباولر #سکندرگولی
#ناصربھٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ڈٹ کر مقابلہ کیا باؤلروں کا
اور ان کے باؤلر تھے
حافظ آباد کے سٹار باؤلر #سکندرگولی کوپورے ٹورنامنٹ میں ایک چھکا لگا اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ویلڈن❤😍🤗🤗🤗

19/09/2023


پانچواں سالانہ آل پاکستان کراس سنگل وکٹ
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کسوکی گراؤنڈ ضلع حافظ آباد
پورے ٹورنامنٹ میں ضلع حافظ آباد کے سٹار باؤلر
#سکندرگولی کو صرف ایک چھکا لگا اور ٹورنامنٹ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن باؤلنگ #سکندرگولی

Photos from Sikandar Goli's post 03/09/2023

Follow My Page

Photos from Sikandar Goli's post 03/09/2023


متیکی پریئمر لیگ ڈسٹرکٹ حافظ آباد لیول
بمقام متیکی گراؤنڈ قبرستان ضلع حافظ آباد
ضلع حافظ آباد کے سپیڈ سٹار باؤلر #سکندرگولی
نیلا الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے پورے ٹورنامنٹ میں
آؤٹ سٹیڈنگ باؤلنگ بیٹسمینوں کو اپنی تیز رفتار سے
کافی پریشان کیا اور فائنل میچ میں ایک اور میں 2سکور دے کر 2 کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا اور بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ اپنے نام کیا
اور جیت میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن باؤلنگ
#سکندرگولی

23/08/2023

الحمدللّٰه
For EveryThings 😍
Ya ALLAH ya shukar ha 🙏🙏❤😍

فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
حافظ آباد کے سپید سٹار باؤلر #سکندرگولی نے کمال کردیا
پہلا سالانہ جنون الیون 3 آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں
بیٹسمینوں کے لئے درد سر بنے رھے سیمی فائنل اور فائنل میچ میں اتنی بڑی سائیڈ زیر کیا اور پورے ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلر قرار دئیے گئے ویلڈن باؤلنگ ویر جی

Photos from Sikandar Goli's post 15/08/2023

الحمدللّٰه
win final sagar kalan 🤗🤗🔥🔥❤😎

15/08/2023

الحمدللّٰه ❤❤🙏

دوسرا سالانہ قیصر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ساگر کلاں ضلع حافظ آباد

ٹورنامنٹ کے بیسٹ بولر کرار پائے اس ٹورنامنٹ کے لاسٹ دو میچ میں تباہ کن بولنگ کی اور بڑے بڑے بیٹسمینوں کے چھکےچھڑا دیئے کمال کی بولنگ کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی سلیوٹ ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اور کامیاب کرے آمین ثم آمین
#سکندرگولی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Hafizabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Village Tootara P\O Kalake Mandi District Hafizabad
Hafizabad
52110