Qazi Pura Premier League

Qazi Pura Premier League

Share

Only Cricket

26/03/2026

گوندل 100 بال پریمیئر لیگ سیزن 2.
حنیف محمد اسٹیڈیم
آرگنائزر ۔ راشد بھائی
بگ سپانسر
سید سجاد شاہ نقوی

12/02/2026
12/02/2026

بہت زیادہ تکلیف ہوئی آج دیسی بابو کی یہ صورتحال دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہم سب کے حال پر رحم کرے اور ہمارے بھائیوں کا جو نقصان ہوا ہے اللہ تعالیٰ کی ذات جلد سے جلد پورا کرے، آمین

Photos from Qazi Pura Premier League's post 15/08/2025

کچھ یادگار تصاویر اپنے مہمانوں کے ساتھ اپنے ضلع کے ہونہار کھلاڑیوں کے ساتھ اور اوپن پلیئرز کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔ا

Photos from Qazi Pura Premier League's post 15/08/2025

حافظ آباد میں آزادی کپ کے موقع پر ڈسٹرکٹ میں کرکٹ کی رونقیں بھال کیں۔ راشد بھائی اور اے بی سپورٹس کے اونر اویس بھائی نے جنہوں نے ایک خوبصورت ٹورنامنٹ آرگنائز کیا اسٹیڈیم کے تاریخی مقام پر ڈے اینڈ نائٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر راشد بھائی اور اویس بھائی کو بہت بہت مبارک باد ۔۔🏏🏏👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Hafizabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Qazi Pura Sagar Road
Hafizabad