B.wani Cricket Club chakrali

B.wani Cricket Club chakrali cricket

راج محل سے سٹار آلراؤنڈر عامر نذیر کو برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی میں ویلکم کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں ٹیم کی جیت میں اہم کرد...
05/06/2026

راج محل سے سٹار آلراؤنڈر عامر نذیر کو برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی میں ویلکم کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔
Most welcome

well come back To burhan wani cc chakraliطیب میر کو برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی میں ویلکم کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں طیب ٹیم ...
01/06/2026

well come back To burhan wani cc chakrali
طیب میر کو برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی میں ویلکم کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں طیب ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔😍🥰

بنڈھور کی سرزمین سے ابھرتے ہوۓ نوجوان کھلاڑی سمیع کو برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی میں ویلکم کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں سمیع ٹی...
01/06/2026

بنڈھور کی سرزمین سے ابھرتے ہوۓ نوجوان کھلاڑی سمیع کو برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی میں ویلکم کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں سمیع ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔😍

بنڈھور کی سرزمین سے سٹار آلراؤنڈر سردار نوخیز کو برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی میں ویلکم کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں نوخیز ٹیم ک...
31/05/2026

بنڈھور کی سرزمین سے سٹار آلراؤنڈر سردار نوخیز کو برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی میں ویلکم کرتے ہیں۔امید کرتے ہیں نوخیز ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔😍

22/05/2026

کل سرزمین منڈھول پر عاصم لیفٹی فرام کھوۂرٹہ برھان وانی کرکٹ کلب چکڑالی کی نماۂندگی کریں گے🏏♥️

برہان وانی کرکٹ کلب چکڑالی نے راجہ دانش مرحوم آل آزاد کشمیر دو اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنے  حتمی سکواڈ کا اعلا...
18/05/2026

برہان وانی کرکٹ کلب چکڑالی نے راجہ دانش مرحوم آل آزاد کشمیر دو اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا جس کی نمائندگی کریں گے فخرِ کھوئی رٹہ خاور کیانی اور ان کا ساتھ دیں گے فخر کھوئی رٹہ عاصم لیفٹی ۔۔۔۔ ❤️🏏

Address

Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B.wani Cricket Club chakrali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category