انڈیا والو تم کیا ہمارے ساتھ کھیل کھیلو گے تمہاری اوقات صرف بونکنے تک کی رہ گئی ہیں
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Kp Official
Please � Like and follow my Page
Only man can feel this pain,!,
゚viralシfypシ゚viralシalシ
تربیت نے مجبور کیا ہمیں زندگی کی ہر موڑ پر،،
ورنہ کچھ لوگ عزت کے نہیں لعنت کے قابل تھے؟
゚viralシfypシ゚viralシalシ
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٹھیکہ دار محمد حیات ۔عوامی چیئرمین عتیق الرحمن۔عطا اللہ۔ اور علاقے کی مشران اور نوجوانان جتنے بھی ہنگو ٹو شاہو روڈ کی نگرانی کر رہے ہیں۔اللہ تعالی ان سب کو جزائے خیر دے۔
Zerr mazegar sho ta Ra naghly,,
جب دل میں اللہ تعالی کا خوف ہو تو انسان سے کبھی بھی نماز قضا نہیں ہوگی،،،جیسے کہ اپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں،،
30/06/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یقینا اللہ تعالی ہم سے ناراض ہیں،ہم سب گنہگار ہیں،
ہم سب کو اپنے گناہ معلوم ہے،خدارا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کہ میں نے پچھلے کون سے گناہ کیے ہیں اور میں آج کس گناہ میں مبتلا ہوں،اپنے اپ پر رحم کرنا ہے کہ میں نے پچھلے جو کو گناہ کیے ہیں اور جس گناہ میں مبتلا ہوں میں خود بھی اس سے توبہ استغفار کرتا ہوں،اپ سب لوگ بھی توبہ استغفار کا خاص اہتمام کریں،تاکہ اللہ تعالی ہم پر باران رحمت برسائے،
اللہ تعالی ہم سب کو تہ دل سے توبہ استغفار کی توفیق عطا فرمائے،، آمین ثم امین،،
01/02/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ کے بجائے پرچی کو ترجیح دے دی،،۔ کیوں؟؟؟؟؟کیونکہ ٹیلنٹ پختون میں ہیں ،،
عامر جمال کو تقریباً 7 فروری تک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے این او سی جاری کیا گیا تھا مگر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انکو یہ کہہ کر واپس بلا لیا کہ ,آپکا نام چیمپئنز ٹرافی کے لیے زیر غور ہے آپ واپس ا جائیں, جبکہ فہیم اشرف کو اس بات کا ذکر تک نہیں کیا گیا تھا, اور وہ اپنی لیگ انجوائے کر رہے تھے لیکن کل عامر جمال کی جگہ فہیم اشرف کا نام شامل کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر کھلاڑیوں کو پیغام دیا یے, کہ ہمیں اپنے فیصلوں کا خود پتہ نہیں ہے کب کیا فیصلہ کر دیں، کچھ کھلاڑیوں کے ہاتھ مضبوط ہاتھوں میں ہوتے ہیں،،بس وہی سلیکٹ ہوتے ہیں،،
31/01/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بی پی ایل سے تو عامر جمال کو بلا لیا تھا۔،،فہیم اشرف کہاں سے اگیا؟۔۔،،جیو پاکستان۔،،،
31/01/2025
Islamic post #1
Click here to claim your Sponsored Listing.