21/12/2024
One man Army Sajid Khan really will played👏👏👏
ORAKZAI ZALMI Cricket Team District Hangu and Orakzai
21/12/2024
One man Army Sajid Khan really will played👏👏👏
16/10/2024
سب کو مبارک ہو۔
ہنگو سٹار نے کوارٹر فائنل میچ جیت لیا🏏❤️
16/10/2024
Man of the mach Samana. Super league
Rashid.
22/09/2024
بیاد شعبان اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ کا فائنل میلہ ہنگو بنگش الیون نے اپنے نام کرلیا ۔ مبارک ہو
Congratulations to Hangu Bangash Eleven
آج یاد شعبان کرکٹ ٹورنامنٹ ہنگو کے آخری کوارٹر فائنل میچ ہنگو گرین لینڈ اور ڈی پی ایچ کے درمیان تھا۔
جس میں ڈی پی ایچ کو ایک بال پر 3 رنز درکار تھے تو اس بال پر تنازعہ بن گیا۔
تو آپ لوگ بھی اپنا رائے کمنٹ میں دیں کہ یہ وائڈ بال تھا کہ نہیں؟
21/09/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انشاء اللہ بھت جلد ھم ھارڈ بال کا لیگ شروع کرنے والے ھے تمام ان پلیرز اور سپونسر کا بھت شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے ھمارے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا خواہش ظاہر کیا ہے
تمام خواھش مند پلیرز سے گزارش ہے کہ اپنے تیاری پکڑ لے
تیار ھو جاؤ ھنگو والو
fans
21/09/2024
Proud of you ..
Zim Afro T10 league
انشاء اللہ پھرسو نبی نیازی کی زیرے نگرانی میں کوٹکی کمیٹی کی اھم میٹنگ ھوگی
اور ھم پھلی بار جلد ھارڈ بال لیگ کا انعقاد کریں گے
تیار رھو سب ھنگو والو
19/09/2024
کے پی کے ٹورنامنٹ پشاور کے میچز کا شیڈول۔
وقت کی پابندی ضروری ہے کسی بھی ٹیم کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی۔ 🏏🏏🏏🏏
15/09/2024
ڈی پی ایل سیزن 5 کا فائنل میلہ سپر وزیرستان نے اپنے نام کرلیا ۔ال وزیرستان شائقین کو یہ جیت کی خوشی بہت بہت مبارک ہو ۔
Congrats To All Super Waziristan Fans 🎉