11/03/2026
ویلڈن سپانسر صاحب ❤️
🏏 خوش آئند خبر – ھنگو
ڈی پی او ھنگو خان زیب خان مومند نے گلشن موٹر کار کے سپانسر عزیز اللہ کو بہترین موٹر کار کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر اپریسی ایشن سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے فروغ اور مثبت سرگرمیوں کے انعقاد پر سپانسر عزیز اللہ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
👏 ویل ڈن سپانسر صاحب!
20/02/2026
محمد قاسم اورکزی کا ہم دل سے شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے ہمارے ٹورنامنٹ میں ہمارا بہت ساتھ دیا اور ہمارے ساتھ تعاون کرنے کا بہت بہت شکریہ ❤️
۔
17/02/2026
FINAL DAY !!
فائنل میچ کے مہمان خصوصی ۔
17/02/2026
شکریہ پروفیسر افتخار احمد ہمیں لائیو کوریج میں خوب انٹرٹین کرنے کے لئے ! اپکے پیارے جملے ہمارے کانوں میں گونجتی رہی گی ، بہت بہت شکریہ ❤️
17/02/2026
"بطور گرافک ڈیزائنر، 'گلشن موٹر ٹورنامنٹ سیزن 2' میں میری کارکردگی کیسی رہی؟ کیا آپ اس میں بہتری کے لیے مجھے کوئی مشورہ یا اپنی رائے دے سکتے ہیں؟"
اپکا ایڈمین قاسم بنگش ❤️
۔
17/02/2026
FINAL DAY !!
گلشن مینجمنٹ کی طرف سے پلیئرز اور مہمانوں کے لیے شیلڈ ۔
17/02/2026
FINAL DAY !!
چیئرمین حاجی شیریں کی طرف سے کمیٹی ممبر میں شیلڈ تقسیم کئے گئے ۔
17/02/2026
FINAL DAY !!
عادل بادشاہ کے طرف سے مہمانوں کے لیے شیلڈ اور باؤنڈری سے باہر کیچ پکڑنے پر نقد انعام ۔
شکریہ عادل بادشاہ ۔
16/02/2026
FINAL DAY !!
سپانسر عزیز اللہ کی طرف سے کمیٹی ممبر ،پلیئرز اور سیکورٹی فورسز کے لیے شیلڈ ۔
16/02/2026
FINAL DAY !!
چیئرمین حاجی شرین کی طرف سے عارف خان کو سپیشل گفٹ ۔