09/09/2024
انتظار کی گھڑیاں ختم
ڈی پی ایل 24 کا سیمی فائنلز شیڈول جاری
ان شاءاللہ 10 ستمبر بروز منگل کا پہلا سیمی فائنل
جبکہ دوسرا سیمی فائنل 11 ستمبر بروز بدھ کو ہوگا۔
پھر 3 دن وقفے کے بعد 15 ستمبر بروز اتوار کو گرینڈ فائنل میچ ہوگا۔۔۔۔۔