28/09/2025
Young Shaheen FC Vs charbala win the match young Shaheen FC
Football
28/09/2025
Young Shaheen FC Vs charbala win the match young Shaheen FC
15/09/2025
👋young boy hangu Shaheen FC Vs LFC jonior
29/05/2025
LFC Football team players
25/05/2025
06/04/2025
!
ہنگو کے فٹبال شائقین، تیار ہوجائیں!
جابو کا سب سے بڑا فائنل ہمارے اپنے لختی بانڈہ گراونڈ میں!
تاریخ: 7 اپریل 2025 (پیر)
وقت: دوپہر 4 بجے
مقام: لختی بانڈہ گراؤنڈ
لختی بانڈہ ایف سی⚡ بمقابلہ اتحاد ایف سی
یہ صرف ایک میچ نہیں، بلکہ ایک جشن ہے!
دونوں ٹیمیں اپنے اپنے سپر اسٹارز کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہیں اور ہم سب کو ایک یادگار میچ دیکھنے کو ملنے والا ہے۔
ضلع ہنگو کے تمام سینئر، جونئر کھلاڑیوں سمیت ہر مکتب فکر کے لوگوں کو اس بڑے فائنل میچ دعوت دیتے ہیں۔
ہر گلی، کوچے اور محلے سے لوگ آئیں اور اس تاریخی موقع پر اپنے شہر کا نام روشن کریں۔
ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے یہ ایک بہت بڑا موقع ہے کہ وہ اپنے ہیروؤں کو قریب سے دیکھیں اور ان سے سیکھیں۔
آئیے مل کر اس فائنل کو ایک ایسا تاریخی بنائیں جسے ہم ہمیشہ یاد رکھیں۔
Kohat Nusrat KHEL vs etihad today match highlights
Etihad win by penalty
05/02/2025
NASRAT KHEL FC khoat VS Etihad FC Hangu