Asad Bangash And Imran Orakzai
FCA Falcon CrickeT Academy Hangu 🦅
Falcons Cricket Academy
Welcome to Falcons Cricket Academy, where passion meets excellence!
Our academy is dedicated to nurturing young and aspiring cricketers, providing top-tier coaching, and fostering a love for the game.
الحمدللہ! فالکن کرکٹ اکیڈمی ہنگو نے کول شکیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار شرکت کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اکیڈمی کے تمام کھلاڑیوں نے بھرپور محنت، جذبے، لگن اور ٹیم ورک کے ساتھ کھیل پیش کیا۔ ہر کھلاڑی نے اپنی ذمہ داری احسن انداز میں نبھائی اور میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ٹیم کی یہ کارکردگی قابلِ تعریف ہے اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کی امید دلاتی ہے۔
FCA Falcon CrickeT Academy Hangu 🦅
Players In kohat CrickeT Ground Match Day
31/05/2026
فالکن کرکٹ اکیڈمی ہنگو بمقابلہ سپورٹس اکیڈمی کرک
الحمدللہ! آج کے میچ میں شاندار آلا راؤنڈرز کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس بہترین آلا راؤنڈرز کارکردگی پر مجھے مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ الحمدللہ۔
31/05/2026
فالکن کرکٹ اکیڈمی ہنگو بمقابلہ سپورٹس اکیڈمی کرک
آج کے میچ میں فالکن کرکٹ اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اوورز میں 144 رنز بنائے۔ سپورٹس اکیڈمی کرک ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی، اور فالکن کرکٹ اکیڈمی نے میچ جیت کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کر لی۔ 🦅🏏
31/05/2026
فالکن کرکٹ اکیڈمی ہنگو بمقابلہ فورٹ کرکٹ اکیڈمی کل کے میچ رزلٹ
عمران اورکزئی کی شاندار آل راؤنڈر پرفارمنس، بیٹنگ اور بولنگ میں بہترین کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ 🏆✨🏏
17/02/2026
05/02/2026
آج کے ایک روزہ پریکٹس میچ میں سفیان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 53 رنز ناٹ آؤٹ کی بہترین اننگز کھیلی، جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ 🏏👏
ان کی اننگز میں اعتماد، صبر اور بہترین شاٹس کا حسین امتزاج نظر آیا۔
31/01/2026
فالکن کرکٹ اکیڈمی لیگ سیزن 2 بہت جلد آ رہا ہے! 🏏🔥
اس شاندار لیگ میں انفرادی کارکردگی پر بے شمار انعامات، مین آف دی میچ، اور دیگر زبردست پرائزز رکھے گئے ہیں۔ 🏆✨
فاتح ٹیم کے لیے خوبصورت ٹرافی کے ساتھ ساتھ کئی ایسے سرپرائزز بھی ہوں گے جو لیگ کو مزید یادگار بنا دیں گے۔
تیار ہو جائیں ایک سنسنی خیز اور یادگار کرکٹ سیزن کے لیے — مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی! 💥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Hangu
26190