01/09/2026
فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ، سرہادنہ
ببوتری ینگ سٹار کے نئے ٹیلنٹ اور اُبھرتے ہوئے فاسٹ بولر کی شاندار باؤلنگ 🥎🎯
چوہدری طعطیل گجر جیسے پروفیشنل اور تحصیل خانپور کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے بلے باز کے خلاف ایک بہترین اسپیل، جس میں نوجوان بولر نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ 👏🏏
اس ٹورنامنٹ میں Mobali Island کی نمائندگی کرنے والے ببوتری ینگ اسٹار کے اس نئے ٹیلنٹ نے اپنی باؤلنگ سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
نیا ٹیلنٹ، بڑا مقابلہ، شاندار اسپیل 🔥
ببوتری ینگ اسٹار کا مستقبل کا ایک اور بہترین ٹیلنٹ سامنے آ رہا ہے۔ 💪🏏