27/09/2026
اہم اعلان سراہدنہ فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ سیزن 2 ملتوی
تمام شائقین کرکٹ اور تحصیل خانپور کی تمام ٹیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر سراہدنہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا یہ سیزن فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے
ٹورنامنٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
آپکے تعاون جوش و خروش کا تہ دل سے شکریہ کرکٹ کا یہ میلہ جلد آب و تاب کے ساتھ سجے گا 🏏✨
منجانب انتظامیہ کمیٹی سراہدنہ فلڈ لائٹ سیزن 2