Pak Friends cricket club

Pak Friends cricket club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Friends cricket club, Sports Team, Jinnah Stadium Haroonabad, Harunabad.

❤️  #2026❤️
26/05/2026

❤️ #2026❤️

    -up
11/05/2026

-up

الحمدللہ! اللہ پاک کے فضل و کرم سے سیمی فائنل میں شاندار کامیابی کے بعد اب ہم فائنل کے بڑے معرکے کے لیے تیار ہیں۔ کل صبح...
09/05/2026

الحمدللہ! اللہ پاک کے فضل و کرم سے سیمی فائنل میں شاندار کامیابی کے بعد اب ہم فائنل کے بڑے معرکے کے لیے تیار ہیں۔ کل صبح 5:30 بجے 'گرینڈ فائنل' میں ہماری ٹیم پاک فرینڈ ہارون آباد کا مقابلہ MJ سپورٹس سے ہوگا۔ آپ سب کی دعاؤں اور بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہے کہ اللہ پاک کل بھی ہمیں ایسے ہی سرخرو فرمائے اور فائنل کی ٹرافی ہمارے نام ہو۔ انشاء اللہ جیت ہماری ہوگی اور فائنل بھی ہم ہی جیتیں گے! آمین۔ 🤲🏆🔥🏏
"

"الحمدللہ! سیمی فائنل کا معرکہ تیار ہے۔ کل صبح ساڑھے پانچ بجے جناح سٹیڈیم ہارون آباد میں 'پاک فرینڈ ہارون آباد' کا مقابل...
08/05/2026

"الحمدللہ! سیمی فائنل کا معرکہ تیار ہے۔ کل صبح ساڑھے پانچ بجے جناح سٹیڈیم ہارون آباد میں 'پاک فرینڈ ہارون آباد' کا مقابلہ 'سلطان ہیروز' سے ہوگا۔ آپ سب کی دعاؤں اور بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہے۔ اللہ پاک ہمیں اس سیمی فائنل میں سرخرو کرے اور انشاء اللہ فائنل بھی ہم ہی جیتیں گے! اللہ ہمیں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین! 🤲🏏🏆
​ "

🇵🇰⚡ ہر کھلاڑی کا جذبہ، ٹیم کی نئی پہچان! ​فخر کے ساتھ پیش کرتے ہیں ہماری ٹیم کی آفیشل نئی کٹ۔ یہ صرف ایک کٹ نہیں، بلکہ ہ...
03/05/2026

🇵🇰⚡ ہر کھلاڑی کا جذبہ، ٹیم کی نئی پہچان!
​فخر کے ساتھ پیش کرتے ہیں ہماری ٹیم کی آفیشل نئی کٹ۔ یہ صرف ایک کٹ نہیں، بلکہ ہماری محنت اور ایک دوسرے کے ساتھ کا نشان ہے۔ ان شاء اللہ اس نئے روپ کے ساتھ بہترین پرفارمنس دیکھنے کو ملے گی۔
​

Alhamdulilah Tape Ball season start
02/04/2026

Alhamdulilah
Tape Ball season start

16/01/2026
ہارون آباد کی تاریخ کی سب سے شاندار لیگ ہونے جارہی ہے ہم اس شاندار لیگ میں ان تمام ٹیموں کو ویلکم کرتے ہیں ہارون آباد لا...
13/01/2026

ہارون آباد کی تاریخ کی سب سے شاندار لیگ ہونے جارہی ہے ہم اس شاندار لیگ میں ان تمام ٹیموں کو ویلکم کرتے ہیں
ہارون آباد لائنز 1
2 ہارون آباد سلطان
3 ہارون آباد فالکن
4 ہارون آباد بلاسٹر بوائز
5 ہارون آباد لکی سٹار
6 ہارون آباد قلندر
چھ ٹیموں کے درمیان شاندار مقابلے بہت جلد صرف اور صرف سپورٹس پرنس پر
Best wishes for All Team owners ❤️

❤️ہارون آباد چیمپین لیگ ❤️ سپانسر بائی وائٹل ٹی TEAM Haroonabad LionsBest of luck Ahmed Bhatti
13/01/2026

❤️ہارون آباد چیمپین لیگ ❤️
سپانسر بائی وائٹل ٹی
TEAM Haroonabad Lions
Best of luck Ahmed Bhatti

Address

Jinnah Stadium Haroonabad
Harunabad
62100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Friends cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category