اپنا پنجاب کبڈی

اپنا پنجاب کبڈی

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنا پنجاب کبڈی, Sports, Chak 83 f, Hasilpur.

کبڈی کے تمام میچز لائیو دیکھنے کے لئے فیس بک اور یوٹیوب چینل کو فالو کریں شکریہ
یوٹیوب چینل کا نام
اپنا پنجاب کبڈی
(𝐜𝐚𝐥𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐩𝐩)
(𝟎𝟑𝟒𝟔𝟗𝟔𝟎𝟐𝟓𝟖𝟑)
(03290975483)

14/08/2026

35 واں
تنویر احمد بھنڈر محمد اصف گل شاہنوازجوئیہ پہلوان عابدحسین بلاکاہلوں لیاقت جھٹول پہلوان صدیق احمدجھٹول میموریل فلڈ لائٹ گلستان کبڈی ٹورنامنٹ 161. مرادمنجانب
گلستان K C F پاسبان جمخانہ ہارڈبال گرکٹ کلب چھونا والا فانل میچ
191 مراد ۔ ورسز. ۔ 162 .مراد

14/08/2026

🌙 ربیع الاول کا مبارک چاند نظر آ گیا!

تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، گھروں میں رحمتیں نازل فرمائے، اور ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ربیع الاول مبارک! 🌹🤲

Photos from ‎اپنا پنجاب کبڈی‎'s post 14/08/2026

🌙 ربیع الاول کا مبارک چاند نظر آ گیا!

تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، گھروں میں رحمتیں نازل فرمائے، اور ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ربیع الاول مبارک! 🌹🤲

14/08/2026

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
اپنا پنجاب کبڈی
ایڈمن محمد رمضان بٹر
پاکستان زندہ باد
💞❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💞❤️

12/08/2026

🎉🏆 الحمدللہ! ایک اور خوبصورت کامیابی 🏆🎉

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اپنا پنجاب کبڈی کو Facebook کی جانب سے “Conversation Starter” Badge سے نوازا گیا۔ ❤️

یہ اعزاز صرف ہمارا نہیں، بلکہ آپ سب کی محبت، سپورٹ، لائکس، کمنٹس اور شیئرز کا نتیجہ ہے۔ 🙏❤️

ہمیشہ کی طرح کوشش رہے گی کہ پنجاب کی مٹی سے جڑی کبڈی، کھلاڑیوں اور کھیل کے خوبصورت لمحات آپ تک پہنچاتے رہیں۔ 🤼‍♂️🔥

آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ! ❤️

اپنا پنجاب کبڈی — آپ کی آواز، پنجاب کا کھیل! 🏆🇵🇰

Photos from ‎اپنا پنجاب کبڈی‎'s post 12/08/2026

ماشاءاللہ
جامع مسجد بلال چک نمبر 83 فتح

11/08/2026

🤼‍♂️ چھونا والا کبڈی گراؤنڈ کا یادگار لمحہ 📸

کبڈی کے میدان کے دو باوقار نام
🔥 حاجی زمان گل
🔥 استاد قیصر پہلوان

ایک فریم، ایک یاد، اور کبڈی سے محبت کا خوبصورت انداز! ❤️🏆
اپنا پنجاب کبڈی

09/08/2026

کبڈی کھلاڑی جانی جٹ
307 کبڈی کپ کے دوران کندھے کی ہڈی فریکچر ہوگئی۔ 😔
اللہ پاک انہیں جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Hasilpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Chak 83 F
Hasilpur