25/07/2025
وہ عطا کرے تو شکر اس کا۔۔وہ نہ کرے تو ملال نہیں۔۔
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں۔۔۔ان فیصلوں کو زوال نہیں۔۔
چمبہ یونائیٹڈ کے دو شیر
پورے علاقے پر بھاری
لوگوں کا وقت آتا ہے چمبہ یونائیٹڈ کا دور آیا ہے ہر ٹورنامنٹ میں بہادری کی کرکٹ کا نتیجہ جہاں ٹورنامنٹ ہو وہاں سے فاتح بن کے نکلتے ہیں قسمت بھی بہادروں کا ساتھ دیتی ہے بزدلوں کو راستوں کا خوف مار دیتا ہے کامیابی انہی کے قدم چومتی ہے جو آگے بڑھ کر روند ڈالنا جانتے ہوں جھنگڑاہ کی سرزمین پر بڑے کراؤڈ کے سامنے کھولیاں شاہین کی مضبوط ٹیم کو فائنل میں یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر چمپئن بن گئے ہیں ہاڈ لک کھولیاں شاہین ویل ڈن چمبہ یونائیٹڈ بہت بہت مبارک باد
29/11/2023
Respected Teacher and cricketer and i must say a great coach and mentor to many of us Shamraiz khan beside ustad Saleem from burywlaa a well known person and great ex-tapeball champion player now serving as a cricket Coach
May Allah Pak bless them healthy life so they guide us towards success in future as well.♥️ Ameen
04/09/2023
بنارس خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چمبہ نوشہرہ کرکٹ گراونڈ
اختتامی تقریب
فائنل میچ
چمبہ یونائیٹڈ 🆚 کھولیاں شاہین
کھولیاں شاہین بنارس خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹھہری اورچمبہ یونائیٹڈ رنر اپ۔
جن جن اورسیز بھائیوں اور چمبہ کے بھائیوں نے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ہم انکے بےحد مشکور ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انے آگے بھی چل کر ان سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مزید توفیق عطا فرمائے ۔
ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی
واجد خان چمبہ
03/09/2023
فائنل میچ کے اسپیشل مہمان
نبیل احمد عباسی صاحب
03/09/2023
چلو چلو نوشہرہ چمبہ کرکٹ گراونڈ چلو
فرسٹ میچ سیمی فائنل
💥کھولیاں شاہین 🆚 ماشا اا سلطانپور
دوسرا میچ 🏏💥فائنل 💥🏏
💥چمبہ یونائیٹڈ 🆚 ونر اف فرسٹ میچ
🎖️چمبہ نوشہرہ کالومیرا قاضی میرا کھولیاں جھنگڑہ کالونی اور بھی سب علاقے کے بھائیوں اور کرکٹ لورز کو بھرپور دعوت دی جاتی ہے
🎖️بنارس خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چمبہ نوشہرہ کرکٹ گراونڈ فائنل میچ اختتامی تقریب
31/08/2023
کل بروز جمعہ
بنارس خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چمبہ نوشہرہ کرکٹ گراونڈ 🎖️
آخری کواٹر فائنل میچ
نوشہرہ اا 🆚 قاضی میرا کنگز
چمبہ نوشہرہ کرکٹ گراونڈ سے براہِ راست
31/08/2023
بنارس خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ چمبہ نوشہرہ کرکٹ گراونڈ 🎖️🏆🏏🏏🏏🥇🏆
آج کے میچ کے مہمان خصوصی جناب محمد شاھد (Ukraine)
مینجمٹ اور ٹورنامنٹ کمیٹی کی طرف سے خوش آمدید welcome 🏆🏆🏆🏏🏏🏏🎖️🎖️🎖️🥇🥇🥇