Koprai Tapeball cricket

Koprai Tapeball cricket

Share

Game on hai 🏏
کرکٹ کا جنون 😍

28/05/2026
Photos from Koprai Tapeball cricket's post 19/05/2026

کون سا گراؤنڈ ہے ؟

13/05/2026

Koprai premier league final complete ceremony

13/05/2026

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
کوپرئ پریمیئر لیگ سیزن ون فائینل تقریب کا آغاز حافظ حسنات خان نے تلاوت قرآن پاک سے کیا ۔

Photos from Koprai Tapeball cricket's post 13/05/2026

کوپرئ پریمیئر لیگ سیزن ون فائینل سرمنی ۔🏏🔥

12/05/2026

دھوپ، جنون اور کرکٹ کا عشق
کچھ لوگ صرف کرکٹ کھیلتے ہیں، اور کچھ لوگ کرکٹ کو جیتے ہیں۔
وہ شخص بھی انہی لوگوں میں سے ایک ہے جو تپتی ہوئی دھوپ، گرم ہوا اور سخت موسم کی پروا کیے بغیر میدان میں کھڑا رہتا ہے۔ جب باقی لوگ سایہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، تب وہ اپنے کیمرے کے ساتھ پوری توجہ اور لگن سے کرکٹ کی ہر موومنٹ، ہر شاٹ، ہر بولنگ ایکشن اور ہر لمحے کو قید کر رہا ہوتا ہے۔
اس کے لیے یہ صرف ویڈیوز بنانا نہیں، بلکہ کرکٹ کے جذبے کو محفوظ کرنا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ایک بہترین شاٹ یا ایک خوبصورت بولنگ ایکشن چند سیکنڈز کا ہوتا ہے، مگر اگر اسے صحیح وقت پر محفوظ کر لیا جائے تو وہ لمحہ ہمیشہ کے لیے یادگار بن جاتا ہے۔
شدید دھوپ میں پسینہ بہانا آسان نہیں، لیکن جنون انسان کو عام سے خاص بنا دیتا ہے۔ اس شخص کی محنت، مستقل مزاجی اور کھیل سے محبت قابلِ تعریف ہے۔
وہ صرف ویڈیوز نہیں بناتا، بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے یادیں تخلیق کرتا ہے۔
ایسے لوگوں کو سلام، جو اپنی محنت اور جذبے سے دوسروں کے خوابوں اور لمحوں کو ہمیشہ کے لیے زندہ رکھتے ہیں۔
یہ خراجِ تحسین فواد خان،Fadi Edits کے نام، جو دھوپ میں کھڑے ہو کر بھی کرکٹ کے عشق کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔
Well done sir thank you

12/05/2026

سعد خان ۔ فرام لنگرہ کی جانب سے گزشتہ روز کوپری پریمیئر لیگ سیزن 01 میں فائنل ڈے پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ اپنی ٹیم لنگرہ ٹائیگر کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ پول میچز میں بھی کارکردگی شاندار رہی۔ اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا ۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں نصیب کریں آمین ثم آمین ♥️

11/05/2026

Thanks kholian Shaheen ❤️

Photos from Koprai Tapeball cricket's post 11/05/2026

ٹیپ بال کی دنیا کے نامور امپائر آفتاب تابی اور آفاق جدون حویلیاں ہزارہ کی شان کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔جنہوں نے کوپرئ پریمیئر لیگ سیزن ون میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیے اور پورے ایونٹ میں ایک فیصلہ بھی غلط ثابت نہیں ہوا ویلڈن آفتاب تابی ویلڈن آفاق جدون ۔👌👏
ٹورنامنٹ انتظامیہ دونوں امپائرز کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ آپ کی محنت، دیانتداری، اور فیصلے کی صلاحیت نے ٹورنامنٹ کو صاف اور شفاف بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

آپ کی موجودگی نے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہر کرنے کا موقع دیا اور ٹورنامنٹ کو ایک نئی بلندی پر پہنچایا۔ آپ کے فیصلے نے کھیل کو بہتر بنایا اور ٹورنامنٹ کی کامیابی میں آپ کا کردار قابل ستائش ہے۔👏👍

منجانب ۔آل آرگنائزنگ کمیٹی کوپرئ کرکٹ ٹیم ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Havelian?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Havelian