16/05/2026
🏏 آل داریل گماری کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
بمقام:
کرکٹ اسٹیڈیم داریل، گماری
تمام شائقینِ کرکٹ اور علاقے کی معزز ٹیموں کو نہایت خوشی کے ساتھ
اطلاع دی جاتی ہے کہ داریل گماری میں * داریل ھیروز کیطرف سےایک شاندار اور منظم کرکٹ
ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ
مقررہ تاریخ پر اپنی انٹری کو یقینی بنائیں۔
اہم معلومات:
انٹری فیس: 2000 روپے فی ٹیم
انٹری کی آخری تاریخ: 18 مئی
انٹری جمع کروانے کا وقت: 18 مئی، دوپہر 02:00 بجے
انٹری کا مقام: داریل گماری سٹی پارک
ٹورنامنٹ فائنل:
فائنل میچ عید کے دن دوپہر 02:00 بجے کھیلا جائے گا۔
فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی صوبہ پنجاب سے تشریف لائیں گے۔
قوانین و ضوابط:
1۔ ہر ٹیم کو ہر میچ کے لیے اسکواڈ اور پلیئنگ الیون تبدیل کرنے کی
مکمل اجازت ہوگی۔
2۔ گلگت بلتستان سے باہر کی ٹیموں کو دوسرے صوبے سے زیادہ سے
زیادہ تین کھلاڑی شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔
3۔ ہر ٹیم اپنا بیٹ/بلا خود لائے گی، جبکہ بال اور سلوشن انتظامیہ
کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔
4۔ امپائر کا فیصلہ حتمی اور ناقابلِ اعتراض ہوگا۔
5۔ مقررہ وقت پر گراؤنڈ میں حاضر نہ ہونے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے
خارج کر دیا جائے گا
03/05/2026
اج کے میچ کا دو ہیروز #کاشف & #عثمان
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے لیے 8 اورز میں 183 کا ٹارگٹ سیٹ کیا حریف ٹیم مکمل بے بس ہو گئی اور یوں 120 رنز کے بڑے مارجن سے داریل ہیروز نے یہ میچ جیت کر اپنی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے فتح اغاز کیا
03/05/2026
الحمدللہ شتیال میں رکھا گیا کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلے میچ داریل ہیروز نے فتح اغاز کیا
پہلا میچ جتنے کے بعد آج ہی دوسرا میچ تھا دوسری ٹیم نے ہتھیار ڈال دی اور ہمارے ساتھ میچ کھیلنے سے بھی انکار کر دیا یوں ہمیں چار پوائنٹس مل گئے شتیال سپر لیگ میں
Dar ka mahool hai 🌝
Well done guys 👍💪
28/04/2026
Mr 360
Usman Darelo
Middle order ka chatan
Shaheed Dareli
اج جانیسار کی بولنگ لائن کو تہس نہس کرتے ہوئے دونوں نے طوفانی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو چیمپین بنایا
28/04/2026
جشن بہار کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میں اج ہماری ٹیم داریل ہیروز نے جانیسار کو بری طرح شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر دیا.
دریٔل کی سرزمین گواہ رہے گی،
Darel Heroes کا راج رہے گا۔
مخالفین جو بھی آئے، ہم سے نہ جیت پائیں گے،
ہم وہ ہیں جو ہر میدان میں تاریخ بنائیں گے۔ 🏆.
26/04/2026
🏆🔥 جشنِ بہار کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل 🔥🏆
وہ لمحہ جس کا سب کو انتظار تھا، اب آ پہنچا ہے!
جشنِ بہار کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل مقابلہ
🏏 داریل ہیروز VS جانثار الیون 🏏
📅 تاریخ: 28
🕒 وقت: دن _2:00__ بجے
📍 مقام: گماری گراؤنڈ
یہ میچ نہ صرف دو بہترین ٹیموں کے درمیان ہوگا بلکہ کرکٹ شائقین کے لیے ایک یادگار دن ثابت ہوگا۔
🌟 اس موقع پر ہمارے معزز مہمانِ خصوصی امن فاؤنڈیشن کے صدر بھائی عبدالمطلب اور سیکرٹری عیسیٰ صاحب اور دیگر ساتھی ہوں گے۔ ان معزز مہمانوں کی شرکت سے فائنل کی خوبصورتی میں چار چاند لگ جائیں گے۔ ہم ان سب کا دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم کرتے ہیں۔
💐 خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے داریل کرکٹ صدر خوش عالم بھائی کو،ان کی محنت، لگن اور شاندار انتظامات کی بدولت یہ خوبصورت ٹورنامنٹ ممکن ہوا۔ ایسے لوگ ہی کھیلوں کو فروغ دیتے ہیں اور نوجوانوں کے لیے بہترین مواقع پیدا کرتے ہیں۔
🔥 تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ بڑی تعداد میں آئیں اور اس زبردست فائنل کا لطف اٹھائیں!
26/04/2026
🏆🔥 جشنِ بہار کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل 🔥🏆
وہ لمحہ جس کا سب کو انتظار تھا، اب آ پہنچا ہے!
جشنِ بہار کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل مقابلہ
🏏 داریل ہیروز VS جانثار الیون 🏏
📅 تاریخ: 28
🕒 وقت: دن __2:00_ بجے
📍 مقام: گماری گراؤنڈ
یہ میچ نہ صرف دو بہترین ٹیموں کے درمیان ہوگا بلکہ کرکٹ شائقین کے لیے ایک یادگار دن ثابت ہوگا۔
🌟 اس موقع پر ہمارے معزز مہمانِ خصوصی بھائی عبدالمطلب ہوں گے، جن کی آمد اس فائنل کو مزید رونق بخشے گی۔ ہم ان کا دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم کرتے ہیں اور ان کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
💐 خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے داریل کرکٹ کے صدر خوش عالم بھائی کو، جن کی محنت، لگن اور شاندار انتظامات کی بدولت یہ خوبصورت ٹورنامنٹ ممکن ہوا۔ ایسے لوگ ہی کھیلوں کو فروغ دیتے ہیں اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرتے ہیں۔
🔥 تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ بڑی تعداد میں آئیں اور اس زبردست فائنل کا لطف اٹھائیں!