Northern Light Infantry NLI
2023 jashn e baharan
📍Aga shahi polo ground Gilgit
Gilgit Baltistan Free Style Polo Discourse
The Heartbeat of the Mountains.The Heritage of Kings.
Welcome to the official digital home of Gilgit Baltistan Free Style Polo, Stay with us for latest updates 🏇
04/09/2026
وننگ ٹروفی آف شندور ۲۰۲۶
دلدار حسین
اکبر حسین
اور
ریاض شاہی
📍شندور ٹاپ گلگت بلتستان
,
Gilgit Baltistan Scouts team
2023 jashn e baharan final match
03/09/2026
کھیل کو کھیل سمجھے
کھیل ذاتی انا بلکہ برداشت سکھاتا ہے
چترال پولو گراؤنڈ م آج ہونے والا واقعہ مے کوئی للو پنجو نو سکھیا لڑھتا تو بات کچھ اور تھی
اپوزٹ پلیئر کو اس بات کا احساس بھی کرنا چاہیے جس بندے سے الج رہا ہے وہ بندہ چترال کا نام روشن کر رہا شندور پولو گراؤنڈ مے پچھلے ۲۰ سال ۔
اظہار علی خان آپ ہمارے آئیڈیل ہو اور آئندہ بھی وسلام
۔
03/09/2026
گلگت بلتستان سکاؤٹس کے استاد محمد علی ابن علی خان استاد معروف لیجنڈری پولو پلیئر آج بائیس سال مدت ملازمت سے آج ریٹائر ہو گئے
یاد رہے محمد علی استاد وہ کیپٹن ہے ٹیم جس کی سرکردگی م ٹیم نے زوال سے عروج کا سفر طے کیا اور آج اس مقام پے ہے
استاد محمد علی خدمات ٹیم گلگت بلتستان سکاؤٹس اور گلگت بلتستان کے لوگ کبھی نہیں بھولینگے 🖤🎉
02/09/2026
ستارے 🌟
📍NAGAR STATE
عاطف جان
اسرار حسین
حسن اصغر خان
سنیل عباس
اِشفاق حسین
واصف حسین
29/08/2026
وَمِن كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
(اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔)
بھائی حاشر اقبال ابن شاہد اقبال کو ازدواجی زندگی مبارک ❤️
اللّٰہ پاک سے دعا ہے اس با برکت مہینے کے صدقے گھر خوشحال اور نیک اولاد نصیب ہو آمین 🤲
🏇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Hunza
15100