Polo is the game of kings

Polo is the game of kings

Share

Information about freestyle polo, a traditional sport of Gilgit-Baltistan and Chitral, will be availa

29/11/2025

"سال 2024–25 میں فری اسٹائل پولو کی تمام بڑی ٹیموں—چترال سکاؤٹس، جی بی سکاؤٹس اور گلگت ڈریمز—کو این ایل آئی نے مسلسل بہترین کارکردگی کے ساتھ شکست دی۔ یہ اور ثابت کر دیا کہ این ایل آئی واقعی چیمپئنز کی چیمپئن ہے

27/11/2025

این ایل آئی کا گول سب نے دیکھا، پول جج نے سرخ جھنڈی سے تصدیق بھی کی، مگر جوری نے فیصلہ نہیں مانا۔ اس موقع پر بھی این ایل آئی نے کمال بردباری، حوصلے اور بڑے پن کا ثبوت دیا—کوئی احتجاج نہیں، کوئی بحث نہیں، بس کردار اور وقار کے ساتھ کھیل جاری رکھا۔
یہی این ایل آئی کی پہچان ہے: بڑا دل، بڑا حوصلہ، اور بے
مثال نظم و ضبط۔ ❤️🐎🇵🇰”












30/05/2025

اس سال شندور فیسٹیول شاہ عظیم کی قیادت میں گلگت بلتستان کی ٹیم کیا کوئی نیا کارنامہ کرے گی یا پھر وہی پرانی کہانیاں لے کر واپس آئے گی؟ گھوڑے فٹ نہیں تھے، ایسوسی ایشن نے تعاون نہیں کیا۔ گلگت بلتستان کے خاص کر این ایل آئی کے فینز کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ 🐴🏆🤔

15/05/2025

20 مئی 2025 کو ہونے والا ہے فری سٹائل پولو کا مہا ٹکرا جس میں امنے سامنے ہوں گے گلگت بلتستان سکاٹس اور این ایل ائی

21/04/2025

اس میں کہاں تک سچائی ہے؟ جی بی سکاؤٹ یا چترال سکاؤٹ کی طرف سے اس لیٹر کے بارے میں کوئی تصدیق یا تردید ہوئی ہے یا نہیں؟
Free Style Polo Fans Wth زیشان Zulfiqar Hameed Fahad Ahmad Marajaly Gilliittoo Khaksar Shaka Chitrali Faheem John Kashif Zia Abdul Rahman Bukhari Sabit Rahim Yashkunzada Free Style Polo Xaddam Raji Chitral - Gilgit Culture Polo & Music Polo is a Game of King & King of Game Yasin polo Shah Azam Chitral free style Polo Diary Gilgit Baltistan Gallery Riaz Gori Farooq Ahmad

15/04/2025

اپنے فیورٹ کھلاڑی کے لیے دل کھول کر لائک اور کمنٹ کریں 💖👏💕

Photos from Polo is the game of kings's post 11/02/2025

جی بی سکاؤٹ والے نئےگھوڑوں کےساتھ ساتھ نئے چہرے اور نئے تکنیک کے ساتھ گراؤنڈ میں اتریں گے کچھ نیا بھی کر پائیں گے یا گزشتہ سال کی طرح این ایل ائی پھر سے میدان مارے گی؟ پولو فینز کا اس بارے میں کیا رائے ہے؟
Abdul Rahman Bukhari Polo is a Game of King & King of Game Shaka Chitrali Fahad Ahmad Faheem John Kashif Zia Marajaly Gilliittoo Khaksar Zulfiqar Hameed Riaz Gori Chitral - Gilgit Culture Polo & Music Xaddam Raji Sabit Rahim Yashkunzada Yasin polo Farooq Ahmad Shah Azam Chitral free style Polo Diary Gilgit Baltistan Gallery Free Style Polo Free Style Polo Fans Wth زیشان HK Kamran Babar

03/02/2025

With Abdul Rahman Bukhari – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Hunza?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gilgit Baltistan
Hunza
RAJABURHAN2373