25/12/2022
بریکنگ نیوز 🚨:-
شاہد آفریدی اور ان کی سلیکشن کمیٹی نے تین کھلاڑیوں کو پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا ہے۔
میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی کو نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے🦅😍💚