19/02/2026
🌙 رمضان مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اس نے ہمیں ایک بار پھر رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کے مہینے تک پہنچایا۔
رمضان صبر، عبادت اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا مہینہ ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں:
🤲 دل سے دعائیں کریں
📖 قرآن پاک کی تلاوت کریں
🕌 نماز اور تراویح کا اہتمام کریں
💞 غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کریں
اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے، نماز اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین 🤲
02/02/2026