02/09/2026
#ضلع قلعہ سیف اللہ آل پاکستان ناک آوٹ مراحلہ 🤲✔️
آل پاکستان عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے کے سلسلے میں کل انشاءاللہ ایک اور شاندار میچ باچاخان کلب لورالائی بمقابلہ لالا شہ ہ ید فٹبال کلب مسلم باغ ٹیم کے درمیان فکس شام چار بجے پر کھیلا جاے گا