02/04/2026
نوابشاھ
رکن سندہ اسیمبلی ایم پی ای جاوید اقبال آرائین سے گوٹھ غلام محمد جمالی کے نوجوان اعجاز محمود جمالی اور یوسی گھڈتڑ کے معزز شخصیت رئیس سلیم خان جمالی کا اھم ملاقات گوٹھ غلام محمد جمالی جو کے یوسی ٢ اولڈ نوابشاھ مین آتا ھے جس کو روڈ کی بہت ضرورت ہے اور وہان کی عوام بہت پریشان ہے یے درخواست MPA صاحب کو دیا گیا جب کے ایم پی ای صاحب نے وعدا کیا ہے کے بہت جلد آپ کو روڈ بنوا کر دونگا ❤