Live Cricket ZYX TV

Live Cricket ZYX TV

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Live Cricket ZYX TV, Sports, Heerabad, Hyderabad.

16/11/2025

16/11/2025

سرفراز احمد کو پی سی بی میں نئی ذمے داریاں مل گئیں
♥️
سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نئی ذمے داریاں مل گئیں۔

ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کے معاملات دیکھیں گے۔

سرفراز احمد کو پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کا
انچارج بنا دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور انڈر 18 کے کوچز اور دوروں کو دیکھیں گے، وہ ٹیموں کے ہمراہ بھی دورہ کر سکیں گے۔

سرفراز احمد پاکستان میں ہونے والی ٹریننگ اور سیریز میں بھی ٹیموں کے ہمراہ رہیں گے۔

16/11/2025

محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک روزہ فارمیٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔
راولپنڈی میں سری لنکا کے ساتھ ہونے والا تیسرا اور آخری ایک روزہ مقابلہ محمد رضوان کا 100 واں میچ ہے۔ اس میچ کے آغاز سے قبل میدان میں محمد رضوان کے اعزاز میں تقریب ہوئی، جس میں ساتھی کھلاڑیوں نے وکٹ کیپر بیٹر کو یادگار موقع پر مبارک باد دی۔
تقریب سے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے گفتگو کی اور کہا کہ محمد رضوان نے گراؤنڈ میں ہمیشہ انرجی دکھائی، ان میں پاکستان کے لیے کھیلنے کی چاہت ہے۔

اس موقع پر نسیم شاہ نے محمد رضوان کو 100 ویں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی کیپ پیش کی۔

16/11/2025

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Heerabad
Hyderabad
70050