بات سچ ہین لیکن ھضم نہیں ہونی رونالڈو فینس کو اور نہیچی آیہنگے اپنے پپا کو ڈفینڈ کرنے
Khushal cf
🇵🇰
میسی بھی ہین ورلڈ کپ میں لاڈلے
ہماری تو دلی تمنا ہے نیمار کبھی رٹائر ئے نا ہو فٹ بال سے اور ساری زندگی ہم اسکو کھیلتا ہوا دیکھین
20/05/2026
کوئی اپنا ملک چھوڑ کر جانے پر اتنا خوش کیسے ہوسکتا ہیں عامر بھائی
"کہاں وہ مصباح اور یونس کا دورِ پائیداری، جہاں گرتی ہوئی وکٹوں کے سامنے دیوار کھڑی کر دی جاتی تھی، اور کہاں یہ آج کا مڈل آرڈر، جہاں ہر گیند پر سانسیں تھم جاتی ہیں۔"
کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کیا کہتا ہے، رضوان آج بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی بدتمیزانہ سلیجنگ کا جواب اپنے ہی منفرد انداز میں دی گا انشاءاللہ
بھائیوں کس کو سپورٹ کرنے والے ہو ورلڈ کپ مین
19/05/2026
19/05/2026
پرتگال نے فیفا ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور کافی اسٹرونگ اسکواڈ ہین
بابر بھائی لوٹ کر آجائو
Click here to claim your Sponsored Listing.