sports Update
cricket � only
29/01/2026
اپ کا فیورٹ ٹیم کون سا ہے کمنٹس باکس میں جو اپ
لازمی دینا
29/01/2026
ویل ڈن سلمان علی اغا
! پاکستان نے اسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا
29/01/2026
Rate Babar Azam catch out of 1 to 10
03/01/2026
نیوزی لینڈ کے خلاف انڈیا نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا
03/01/2026
پی سی بی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو بھجوا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ اور ریزرو کھلاڑیوں کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو ارسال کر دیے ہیں۔
پی سی بی 31 جنوری تک بغیر آئی سی سی اجازت کے اسکواڈ میں تبدیلی کر سکتا ہے، اس کے بعد تبدیلی کے لیے آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی کی منظوری درکار ہوگی۔
بورڈ سری لنکا کے خلاف سیریز کے بعد ورلڈ کپ اور آسٹریلیا سیریز کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کرنا چاہتا ہے، کیونکہ چند کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا مزید جائزہ لیا جائے گا۔
ابتدائی فہرست میں سری لنکا ٹور کے کھلاڑیوں کے ساتھ بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے نام بھی شامل ہیں۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہوگا، جبکہ پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا۔.🇵🇰🏏🔥
.
03/12/2025
😂😂😂
03/12/2025
افریقہ نے 358 رنز کا ہدف 49.2اوور میں چیس کروا دیا 😁😁
03/12/2025
ایک بار پھر افریقہ نے انڈیا کا غرور خاک میں ملا دیا 😁😁😁
03/12/2025
افریقہ نے انڈیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا 😁😁
03/12/2025
ویلڈن ♥️♥️
معاذ صداقت نے NPL میں برق رفتار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 30 گیندوں پر 63 رنزبنا ڈالے!! 💥
ان کی زبردست اننگز نے ٹیم کو 11.2 اوورز میں 124-2 تک پہنچا دیا❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Islamabad