Torghar Sports

Torghar Sports

Share

کرکٹ 🏏 سے متعلق تمام نیوز ویڈیوز اور تصاویر کیلئے اس پیج کو فالو کریں ❤️❤️

Photos from Torghar Sports's post 09/05/2026

پاکستان نے 9 اوورز میں 41 رنز بنا لیے ہیں اور پچھلا اوور میڈن رہا جس میں کوئی رن اسکور نہیں ہوا۔ اس دوران امام الحق کو امپائر نے آؤٹ قرار دیا تھا، تاہم انہوں نے فوری طور پر ریویو لیا اور فیصلہ ان کے حق میں آیا، جس کے بعد وہ ناٹ آؤٹ قرار پائے۔ اس موقع نے پاکستان کو بڑا ریلیف دیا ہے اور امام الحق اب مزید اعتماد کے ساتھ اپنی اننگز کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔

تیز رفتار ترین اپڈیٹس کے لیے لائک فالو اور شیئر کرتے جائیں❤️🏏




09/05/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/01/2026

‏آپ کیا سمجھتے ہیں آپ کہ دنیائے کرکٹ کی سب سے کامیاب ترین ٹیم آسٹریلیا کی فرنچائز نے محمد رضوان کو ایسے ہی پک کر لیا، یہ بات جانتے ہوئے بھی کہ محمد رضوان ٹی ٹونٹی میں بیٹنگ کے لحاظ سے کمزور ہیں۔

اصلاً میلبورن رینیگیڈذ نے کبھی محمد رضوان کو بیٹنگ کے لیے سلیکٹ ہی نہیں کیا۔ دنیائے کرکٹ کی کامیاب ٹیموں کا یہی مائنڈ سیٹ ہے کہ ٹیم میں کیپر کا کام صرف وکٹیں سنبھالنا ہے، ہاں اگر بیٹنگ میں بھی کچھ کر لے تو یہ اضافی چیز ہے۔

اور محمد رضوان سے بہتر، چالاک اور حاضر دماغ کیپر نہ صرف پاکستان بلکہ اس دہائی میں پوری دنیا میں کوئی نہیں۔ وکٹ کیپر سے صرف وکٹ کیپنگ اچھی کی ہے یا نہیں صرف اس کا حساب ہی لیا جا سکتا ہے بس۔

اگر بیٹنگ کا بھی موازنہ کر ہی لیا جائے تو محمد رضوان تقریباً ہر فارمیٹ کا پاکستان کا آل ٹائم سب سے بہترین وکٹ کیپر بیٹسمین ہے۔ اس سے ذیادہ بہترین وکٹ کیپر بیٹسمین پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی نہیں۔۔


‎ ‎ ‎

17/01/2026

‏بابر بڑے دل والا

کل میچ کے آخری اوور چل رہے تھے بابر کی 50 ہونے والی تھی
مگر بابر کو یہ بھی پتہ تھا سمتھ کے کیریئر کے یہ آخری میچز ہیں ۔ تو بابر نے آخری بال پر جان بوجھ کر سنگل نہ لی ، سمتھ بار بار کہتا رہا " بابر رن بابر رن " مگر بابر نہ بھاگا ، بابر نے سمتھ کو کہا سمتھ تم یہ اوور کھیلو اور تاریخ میں اپنا نام بنا لو ، یہ اننگ یادگار بنا دو۔
پھر وہی ہوا اگلے اوور میں سمتھ نے لگاتار 4 چھکے مارے۔ بابر دوسری طرف کھڑا خوش ہوتا رہا۔
اننگ کے بعد سمتھ نے بابر کو سیلوٹ کیا اور کہا آپ دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی ہیں۔

17/01/2026

Assalamu alaikum Tol All followers

01/01/2026

Happy New Year
follow to follow

20/12/2025

کنگ بابر اعظم کا شاندار 2 چکے واہ جی واہ کنگ اب رکنے والا نہیں 58 رنز بنا لیے یار اب تو بابر اعظم کے دل کھول کر رایکٹ کرے❤💕🔥


19/12/2025

All accounts under 10k Followers Promote Your Page NOW📌‼

19/12/2025

Good Morning everyone 👋🌞🌅

17/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Franklin, Ariel Lee Alimagno, Magickero Cerna, Zinhle Ngwenya, Van Angelo Eleazar, Jajang Nurjaman, Lutendo Madjanini Nethonzhe, Calaor-Rosales Liza Anna, Shonnett McCowin, Sandro Bunzalan, Unique Obele Emark, Mark Cananea, Bishnu Dhital, Ilonggo Bisaya, Ailyn Joy Rosete Tarectecan-Tapio, Wisdom Obasi Fx, Clinton Zidane Mc'Oba, Siraj Lamaran, Fji Inocencio Fullo, Kelvin Partikles Anderson, Leonora Cruz, Deepak Sedai, Tisna Wildana, Linkon Hossain, Kourtnie Keener, Dhrubajyoti Baruah, D**g Adong Jr., Ciekis Kyutt, Dawa Doma Pakimoo, Maricel Llagas Salvador, Jhapali Nikesh Kancha, Surya Tumbahangphe, Kamal Hosain Siraji, Ama Amas, Helal Haque, Ehiz Harry See Noni, Carol Cuevas, Danish Hudda, Oghenero Salami, Leian Frecious Layne, Jhantu Dey, Ranabir Ghosh, Rayhan Chowdhury, Denus Bazooka Baloyi, Victor Uwak, Vlog Damz Abie, Abdullahi Yusuf, Cebo Fortunate Mbuyane, Yvon Dure, Nomonde Dee Skeyi

17/12/2025

Let's Grow Together 🪴
Follow for Follow

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad