Allin1

Allin1

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allin1, f-7/1, Islamabad.

26/08/2023

23/08/2023

پوسٹ کو جتنا ہو سکے آگے شئیر کرو۔ تا کہ دنیا کو پتہ چلیں پختون قوم بہادر قوم ہیں۔۔ 🔥
میں سلام پیش کرتا ہوں اس بہادر جوان کو جس نے 10 گھنٹے تماشا دیکھنے کے بعد تنگ آ کر اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو ریسکیو کرنے کے لیے آگے بڑھا۔
پختون قوم بہادر قوم 🔥🔥

22/08/2023

بٹگرام پاشتو آلاٸٕی چیئر لفٹ پھنس گیا
لفٹ کے سائیڈ کی رسی ٹوٹ گئ
لفٹ میں موجود سکول کے بچے چیخ و پکارے رہے ہیں
ڈیڑھ گھنٹے سے مدد کے منتظر

16/08/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔

بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔

امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔

بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔

صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

F-7/1
Islamabad
44000